جاپان کے کوبے بیف کے بعد پیش کیا جاتا ہے کوبے لیدر ،۔

جاپان کے کوبے بیف کے بعد پیش کیا جاتا ہے کوبے لیدر ،۔

نیٹ سرسز  ایتاکورا : مشہور زمانہ گوشت کوبے بیف  ، جو کہ دنیا بھر کے مہنگے ترین گوشتوں میں شمار ہوتا ہے ،۔

کوبے بیف کے جانوروں کی پرورش  شراب یعنی بئیر پلا کر کی جاتی ہے ،۔

اپنی مخصوص غذا کی وجہ سے کوبے بیف کو جلد پکوان اور ذائقے کی وجہ سے جانا جاتا ہے ،۔

گوشت حاصل کرنے کے بعد جانوروں کی کھال کو لیدر کے طور پر استعمال کر کے کوبے شہر نے  لیدر کے بیگ ، پرس اور مردانہ جوتے متعارف کروائے ہیں ،۔

کوبے شہر کی انظامیہ کا خیال ہے کہ  کوبے لیدر پہلے ہی جانے پہچانے کوبے بیف کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہو گا اور کوبے بیف کی مقبولیت میں بھی اضافے کا باعث بنے گا ،۔

چمڑے کے ماہرین کا خیال ہے کہ کوبے کی گائے کی کھال سے بنا یہ چمڑا دیکر اپنی طرز کے چمڑوں کی نسبت نرم اور ملائم پایا گیا ہے ،۔

بوبے شہر گائے کے چمڑے کے ساتھ ساتھ  جنگلی سوّرکی کھال کی مصنوعات بھی معارف کروا رہا ہے ،۔

کوبے شہر کے نواح میں ہر سال کوئی ایک ہزار سوّر تلف کئے جاتے ہیں ،۔

ماضی میں ان سوّروں کی کھال بھی ضائع کر دی جاتی تھی ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.