رومانس کی اوٹ میں فراڈ ، چار افریقی  مرد گرفتار ،۔

رومانس کی اوٹ میں فراڈ ، چار افریقی  مرد گرفتار ،۔

نیٹ سورسز  کازو :  فوکوکا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق  جاپان میں کئی عورتوں سے فراڈ کرنے پر چار افراد کو گرفتا کر لیا گیا ہے ،۔

چار افراد جوکہ نائجیریا اور کیمرون سے تعلق رکھتے ہیں ، سوشل میڈیا پر خود کو آرمی کے سروس میں  کے طور پر متعارف کروا کر عورتوں سے تعلق بناتے تھے م،۔

جاپان کے ساوتھ ویسٹ علاقے کے فوکوکا پرفیکچر میں کئی عورتوں سے اظہار محبت اور ملاقات کی خواہش  ظاہر کرکے ائیر لائین کی ٹکٹ کی مد میں رقم بٹورنے یا کہ آرمی سے فرار میں کچھ جرمانے وغیرہ ادا کنے کے بہانے عورتوں سے رقم بٹورتے تھے ،۔

پچاس سال سے زائد عمر کےی ایک عورت سے چھ ملین کی رقم بٹورنے کی بھی اطلاعات ہیں ،۔

پولیس کی تحقیقات کے مطابق سائیتاما کین  یوشی کاوا کی ایک بلنڈگ  میں اس گروپ کا ہیڈ کواٹر ہے ،۔

خیال کیا جاتا ہے کہ یہ گروپ جاپان کے مشرقی علاقے میں بھی ایکٹو رہا ہے اور گروپ کا سرغنہ جیبا کین  کا رہنے والا بتایا جا رہا ہے ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.