کاروباری کمپنیوں کا سیاسی پارٹیوں کو چندھ (ڈونیشن) پر پابندی لگانے پر غور
نیٹسورس: وزیر اعظم ھاتو یاما نے یہاں جمعے کے روز کہا ہے که کارپوریشن کمپنیوں اور دوسری آرگنائزیشنز سے سیاسی پارٹیوں کا چندھ لینے پر بین هونا چاھیے ـ یه بات انهوں نے اس اسکنڈل کے بعد کی هے جس میں ان کی پارٹی ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کی ساکھ کو دھچکا لگا ہے [...]
Read moreولی عہد جاپان شہزادھ ناروہیتو ، افریقه کا دورھ کریں گے
نیٹسورس: شہزادھ نارو ہیتو اگلے مہینے مارچ میں گھانا اور کینیا کا دوررھ کریں گے ، دونوں ممالک کے صدور سے مالقات بھی کریں گے ـ گھانا كے كیپٹل آکارا کے لیے پرنس 6 مارچ کو جاپان سے نکلیں گے جہان سے وھ کینیا کے دارالحکومت نیروبی جائیں گے اور ان کی جاپان واپسی 15 [...]
Read moreسپرو کا سالانه برف میله شروع هو گیا ہے
نیٹ سورس: جاپان کےشمالی علاقے هوکائیدو کے شهر سپرو میں هر سال هونے والا برف میله جمعے کے روز سے شروع هو گیا هے ، شہر میں تین جگہوں پر کوئی 240 برفیلی تعمرات هوں گی جن کو دیکھنے کے لیے اندازً کوئی بیس لاکھ لوگ شہر کی سیر کو آئیں گے ـ
سپرو شہر [...]
شہنشاھ آکی هیتو کی نورووائیرس کا انفکشن
نیٹ سورس: ایمپریل ھاؤس هولڈ ایجنسی نے جمعے کے روز بتایا ہے که شہنشاھ آکی هیتو کے معدے پر وائیرس کا اثر هوا هے ، لیکن شاھی خاندان کے کسی اور فرد پر اس وائیرس کا اثر نهیں ملا ہے ، شہنشاھ کو ہلکے بخار کے ساتھ ساتھ معدے کی خرابی کی تکلیف هوئی [...]
Read moreسیل ٹیکس نہیں بڑھایا جائے گا , وزیر اعظم ھاتو یاما نے اپنی بات کا اعادھ کیا ہے
نیٹ سورس: وزیر اعظم ہاتو یاما نے نے یهان جمعرات کے روز اپنی اس کو دھریا ہے جس میں انہوں نے آنے والے چار سال ميں سیل ٹیکس جس کی موجودھ شرح پانچ فیصد ہے اس کو ناں بڑھانے کا وعدھ کیا هے
خیال کیا جارهھا تھا که حکومت کا بچوں کو دی جانے والی [...]
آسا شوریو نے سومو چھوڑ دی
اساہی: مشهور منگولین سومو ریسلر جو که جاپان کی روایتی کشتی سومو میں ایک بڑا نام ہے اس نے سومو چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے ـ اس بات کا اعلان خو اسا شوریو نے جمعرات کے روز کیا هے
جنوری کی سوله کو ایک پارٹی میں شراب کے نشے میں اسا شوریو نے ایک جاننے والے [...]
جون کيے مہینے سے ریجنل ہائے وےکا ٹول ٹیکس مفت هو جائےگا
مائی نیچی : وازرت ٹرانسپورٹ نے اس بات کا فیصله کرلیا ہے که ان کی حکومت اپنے انتخابی وعدے کے مطابق جس میں انہوں نے ھائی وے کا ٹول مفت کرنے کا وعدھ کیا تھا اس کو پورا کرتے هوئے جون کے مہینے سے ٹول ٹکس مفت کردے گی ـ
اس منصوبے ميں 35 [...]
حکومت کا ائیر پورٹوں پر فل باڈی سکینر لگانے پر غور
نیٹ سورس: منگل کے روز حکومتی ذرائع سے معلوم هوا ہے که جاپانی حکومت ائیر پورٹ پر انسانی جسم کی فل سکینگ کی مشین لگانے پر سنجیدگی سے غور کر رهی ہے ـ
یه سکینز مشین کچھ اس طرح ڈزائین کی گئی هے که اس مين انسانی جسم سفید رنگ کا نظر آتا ہے اور دوسرے [...]
موسم کی پہلی برف باری ٹوکیو میں 38 لوگ زخمی کئی نے ھڈیاں تڑوا لیں
نیٹ سورس: موسم کی پہلی برف باری سے ٹوکیو ميں سوموار کی شام سے منگل کی صبح تک کم از کم ٣٨ لوگوں کو زخمی هونے کی اطالاعات ملی هیں
جن میں سے سات لوگ وھ هیں جنہوں نے ھڈیاں تڑوا لیں هیں جن کی عمر 30 سے 75 سال کے دوران ہے
سگینامی وارڈ ميں [...]
ناگویا شہر میں کار سے ٹکر مار کر بھاگنے کی واردات میں تین ہلاک
نیٹ سورس: ناگویا شہر میں کار سے ٹکر مار کر بھاگ جانے کی واردات میں ایک سگنل لائیٹ پر کھڑے اشارھ کھلنے کے منتظر تین لوگ هلاک کردئے گئے
گاڑی ميں سوار چار لوگ جن میں ایک ڈرائیور بھی شامل ہے گاڑی چھوڑ کر فرار هو گئے هیں ـ
واقعات گے مطابق ،سوموار کے روز دوپهر [...]
جاپان نے روسی کوسٹ گارڈ کی جاپانی کشتیوں پر فائرنگ کی مذمت کی هے
نیٹ سورس: چیف کیبنٹ سیکرٹری ہیرانو هیروفومی نے یہاں روسی کوسٹ گارڈ ہیلی کاپٹر کی جاپانی کشتیوں پر فائرنگ کی مذمت کی هے جو کشتیاں که هوکائیدو کے پانیوں ميں روسی تسلظ والے چار جزیروں کے قریب مچھلیاں پکڑ رهی تھیں
انہوں نے کها که فائیرنگ ایک انتہائی نامعقول کام هے جس سے که [...]
آٹھ ملکوں کی سفارت کا جاپان سے بچوں کی تحویل کے معاھدے پر دستخط کا مطالبه
نیٹسورس:ٹوکیو یہان ہفتے کے روز آٹھ ملکوں کے سفیروں نے جاپان سے اس بات کا تقاضا کیا ہے که وھ بین القوامی شادیوں کی ناکامی کی صورت میں بچوں کی تحویل کے معاملات والے معاھدے پر دستخط کرے ـ
وزیر خارجه اوکادا کاتسویا کے ساتھ ایک میٹنگ میں آٹھ ملکوں کے سفیروں نے ناکام هو جانے [...]
سیندائی فیملی کورٹ نے کورین نیشنیلٹی کے وکیلوں کو رد کردیا
نیٹ سورس: سیندائی بار ایسسوسی ایشن نے ایک احتجاج جاری کیا ہے جس ميں بار کے ممبران کورین نیشنلٹی کے وکیلوں کو سیندائی فیملی کورٹ ميں پیشی سے منع کردیا گیا هے
اسی طرح کا ایک معامله اوساکا اور کوبے کے فیملی کورٹ میں بھی پش آیا تھا جہاں کورین قومیت رکھے والے وکیلوں کو [...]
روسی کوسٹ کارڈ کی جاپانی ماہی گیروں کی کشتی پر فائیرنگ
نیں سورس: سپرو ایک روسی کوسٹ کارڈ ھیلی کاپٹر نے کوناشیری جزیرے کے قریب جاپانی ماہتی گیروں کی کشتیوں پر آتشین گولے پھینکے ، کوناشیری جاپان کے علاقے هوکائدوکے ان چار جزیروں میں شامل ہے جو روسی قبضے میں هیں ، ماہی گیروں کی کشتیاں اس جزیرے سے کوئی آٹھ کلومیٹر کی دوری پر جاپان [...]
Read moreچینی ٹرنییوں ( تربیتی ورکر) کی آپنے حقوق کی قانونی جیت
نیٹ سورس: کوماموتو کے ڈسٹرک کورٹ نے جمعے کے روز اپنے ایک حکم میں اس اجنٹ کو جو فیرملکیوں کو تربییتی ورکر کے طور پر جاپان مين متعارف کرواتا ہے اس کو 44 لاکھ ین چار چینی لوگوں کو ادا کرنے کا حکم جاری کیا هے ـ
اور کورٹ نے فیکٹری کو جہان یه چار چینی [...]
چین میں گوگل کی ’کاپی کیٹ
چین میں سماجی نیٹ ورکنگ اور سرچ کے لیے گوگل کی ہی طرح کی ایک نئی ویب سائٹ گوجی نام سے منظر عام پر آئی ہے۔ گوجی پر سرچ کے نتائج چینی اصول و ضوابط کے تحت فلٹر ہو کر آتے ہیں اور اس میں حساس قسم کا مواد ظاہر نہیں ہوتا۔
گوگل نے حال ہی [...]
آسا شوریو(سومو ریسلر) نے شراب پی کر جاننے والے کی ناک توڑ دی
مائینیچی: یوکوزونا آساشورو جس نے مہینه بھر پہلے ایک بندے کو مار کر زخمی کردیا تھا اس کے متعلق ریپورٹ کی تھی که زخمی هونے والے اسا شوریو کا مینجر تھا لیکن بعد میں معلوم هوا هے که زخمی هونے والا ایک اور بندھ ہے جوکه آساشوریو کا جاننے والا ہے ، تحقیق کے مطابق [...]
Read moreبچوں پر ظلم کی نشاندھی کرنے والے کو ایک لاکھ ین انعام ملے گا
یومیاوری: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعرات کے روز اس بات کا فیصله کیا هےکه بچوں پر ظلم کرنے کے جرم کو بھی اس گيٹگری میں شامل کر لیا جائے جس جرم کی اطلاع اور نشاندھی پر انعام دیا جاتا هے ـ
اب تک اس قسم کا انعام بچوں کی جسم فروشی اور انسانی اسمگلنگ کرنے والے [...]
دیوالیه هو جانے والی جاپان ائیر لائین کا نیا صدر
اساہی :جاپان ائر لائین نے بدھ کے روز اپنے نئے صدر کا اعلان کیا هے 54ساله اونیشی جو که ٹوکیو یونورسٹی کے انجنئرنگ کے نصاب کے فارغ تحصیل هیں ، ان کو جاپان ائیر لائیں کی ایک ذیلی کمپنی کو چلانے کا بھی تجربه هے ، جاپان ائیر لائین کے سابق صدر جناب تاگیچی هی [...]
Read moreھائیٹی میں جاپانی فوج کا یو این کی نگرانی ميں کام کرنے کے لیے حکومت غور کررهی هے
نیٹ سورس: جاپانی حکومت اس بات کا جائیزھ لے رهی هے که جاپان کی فوج جس کو سیلف ڈفینس فورس کے نام سے پکارا جاتا ہے ، ھائیٹی میں زلزله متاثرین کی مدد کے لیے بھیجا جائے لیکن یه فورس یو این کے ادارے کے ساتھ مل کر کام کرے ، حکومت کا منصوبه ہے [...]
Read more