ہتھکڑی سمیت فرار ویت نامی پکڑا گیا

نیٹ سورسز کازو: جمعرات کے روز اوزمی پولیس سے سوالات کے دوران جھگڑا کرنے والا اکتیس سالہ ویت نامی باشندہ جو کہ ایک ہاتھ میں ہتھکڑی لگے ہوئے فرار ہوگیا تھا ، پکڑا گیا ،۔
گنماں کین اوزمی سے فرار ہونے والا ملزم سائیتاما کین کوماگایا کے ایک کنوینس سٹور سے پکڑا گیا ہے ،۔
ویتنامی ملزم جب فرار ہوا تھا تو اس کے بدن پر صرف ٹراؤزر تھا اور اپری جسم سے ننگے فرار ملزم کو جب گرفتار کیا گیا تو ، ملزم کپڑے پہنے ہوئے تھا ،۔
اب پولیس کو اس شخص کی تلاش ہے جس نے ملزم کو شیلٹر فراہم کیا ہو گا ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔