خاتون نے ڈاکو کو دھکے مار کر سٹور سے باہر نکال دیا ،۔

نیٹ سورسز کازو: 29 اگست کی شام چیبا کین کیکونوما کے ایک سیون الیون سٹور پر ایک بیس سال جوان جس کا قد 165 سینٹی میٹر بتایا جاتا ہے
ان نے چاقو کے زور پر سٹور کو لوٹے کے لئے سٹور میں داخل ہو کر ننگا چاقو دیکھا کر پیسون کا مطالبہ کیا ،۔
سٹو میں موجود کام کرنے والی ایک 54 سالہ خاتون نے ڈاکو کو ایک ین بھی دئے بغیر ڈاکو کو بازو دے پکڑ کر سٹور سے باہر دھکیلنا شروع کر دیا ،۔
ڈاکو سٹور سے نکل کر خاتون کے سامنے گڑگڑانے لگا ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔