Category: نیشنل

جاپان کی ٹاپ ٹین مساجد

جاپان  کی ٹاپ ٹین مساجد !،۔ جاپان ، جہاں اج اکیسویں صدی کی  دوسری دہائی میں لاتعداد مساجد ہیں ،۔ ان لاتعداد مساجد میں سے دس قابل ذکر اور خوبصورت مساجد کا ذکر ،۔ نمبر دس : شیزواوکامسجد بہت ہی…

شوگر کا مریض ، آئیچی کین کی پولیس حراست میں فوت ہوگیا۔

شوگر کا مریض ، آئیچی کین کی پولیس حراست میں فوت ہوگیا۔ ایچی پریفیکچرل پولیس نے بتایا ہے کہ ایک 43 سالہ بے روزگار شخص، جسے اوکازاکی کے ایک پولیس سٹیشن کے سیل میں نظر بند کیا جا رہا تھا،…

مشہور جاپانی پہلوان انتونی انوکی انتقال کر گے ،۔

انوکی ، بروز ہفتہ یکم اکتوبر دوہزار بائیس انتقال کر گئے ،۔ انتونی انوکی  (محمد حسین) انتقال کر گئے ہیں ،۔ پاکستان میں انکو انیس سو چھہتر میں ہونے  “اکّی پہلوان” کے ساتھ ہونے والے مقابلے کی وجہ سے جانا…

جاپانی حکومت نے تابکاری سے آلودہ پانی کی صورت حال سے اگاھ کیا ہے ،۔

جاپان نے سترہ ممالک کے انیس اہلکاروں کو ایک بریفنگ میں فوکوشیما والے ایٹمی پلانٹ سے آلودہ ہوجانے والی سمندری پانی کی موجودہ صورت حال سے گاہی کیا ،۔ جاپانی اہلکاروں نے غیر ملکی سفارت کاروں کو بتایا کہ آلودہ…

جاپان میں گزری رات لوگوں نے نئے سال کو نہیں نئے کلینڈر کو ویلکم کیا ہے ۔

یہ جاپان ہے ،۔

یہاں گزری رات کو کلینڈر تبدیل ہوا ہے ،۔

جی

ہاں کلنیڈر کی تبدیلی دیگر دنیا مٰں یہ کام صدیون بعد بھی نہیں ہوتا ،۔

کہ

اسلام میں کلینڈر کی تبدیلی نبی پاک ﷺ کے ہجرت کے سال سے شروع  ہوتی ہے ،۔

اس سے پہلے کے زمانے کو مکے کی زندی کہتے ہیں ،۔

یورپ میں گریگوری کلینڈر کوئی سولہ سو سال پہلے رائج ہوا تھا اور

ہند میں بکرمی کلینڈر کی ابتدا دو ہزار اسی سال پہلے ہوئی تھی ،۔

دنیا میں ہزاروں سال میں کبھی ہونے والے کلینڈر کی تبدیلی کا کام یہان جاپان میں ، پر شہنشاھ کی تحت نشینی سے شروع ہوتا ہے ،۔

اور اگلے شہنشاھ کی جانشینی تک جارہ رہتا ہے ،۔

ہر نئے بادشاھ کی  تاج پوشی یا تحت نشیشنی  گزرے بادشاھ کی رحلت پرہوتی ہے اس لئے اگرلوگ بھالے تاج پوشی کا جشن مناتے ہیں تو پرانے بادشاھ کا سوگ بھی شامل ہوتا ہے ،۔۔

لیکن

اج کے جاپان میں تاریخ سیکنڑوں سال بعد ایسا ہوا ہے کہ شہنشاھ زندگی میں نئے شہشناھ کی تحت پوشی ہو رہی ہے ،۔

اس بات نے جاپان کو بہت ایکسائیٹڈ کیا ہوا ہے ،۔

شہنشاھ اکی ہیٹو ، جس سے جاپانی عوام بہت پیار کرتے ہیں ،۔

اس کے بیٹے نارو ہیٹو کو شہنشاھ بنا کرجگہ جگہ جاپان نے گزری رات کو نئے سال کی طرح کاؤنٹ ڈاؤن کے منایا ،۔

شالا وسدا رہے جاپان ۔

جاپان زندہ باد، پائیندہ باد !،۔


خاور کھوکھر

جاپان میں لاوارث مکانات کی ریکارڈ تعداد ،۔

جاپان میں لاوارث مکانات کی ریکارڈ تعداد ،۔ نیٹ سورسز ایتاکورا:  سن دو ہزار اٹھارہ کے ایک سروے کے مطابق جاپان میں لاواث مکانات اور جائیدادوں کی تعداد چوراسی لاکھ چھ ہزار  پائی گئی ہے ،۔ جو کہ پانس سال…

وائرل ہونے والی ویڈیو ، کہیں ” روگائی ” کا کیس تو نہیں ؟


جاپان سے وائلر ہو جانے والی ایک ویڈیو جس میں ایک عمر رسیدہ مرد ٹرین کے دروازے میں مزاحمت ڈال کر روکے رکھتا ہے ،۔
یہ واقعہ چھ اپریل کے دن آئی چی کین میں جاپان ریلورے کی ایک لائین ہیگاشی یاما پر پیش آیا ،۔
آئی چی کین کے “ہیگاشی یاما” لائین پر پیش انے والے اس واقعے کی ویڈیو بنا کر ٹوئیٹر پر ڈالی گئی ،۔
وائرل ہو جانے والی اس ویڈیو کے متعلق کئی طرح کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہے کہ
کیا یہ کیس تنگ کرنے کا کیس تھا ،
یا کہ
عمر رسیدگی کی وجہ سے قوت فیصلہ کی کمی اور معاملات کو سمجھ نہ سکنے کی وجہ سے ایسا ہوا ۔
یا کہ جاپان کا ایک لفظ ہے “ روگائی “ جو کہ ان دنوں عمر رسیدہ لوگوں کے متعلق بولا جاتا ہے ۔
ایسے عمر رسیدہ لوگ جو حالات سے تپّے ہوئے یا اکتائے ہوئے روئے کا شکار ہوتے ہیں ،۔
ایسے لوگ جوان لوگوں کو تنگ کر کے ان پر حاوی ہونے کی کوشش کرتے ہیں ،۔

جاپان میں غیر ملکیوں کے اعداد شمار۔

جاپان میں غیر ملکیوں کے اعداد شمار۔ منسٹری اف جسٹس جاپان کے ریکارڈ کے مطابق  سن 2018ء میں جاپان میں موجود رجسٹر غیرملکیوں کی تعداد 2731093 (ستائس لاکھ اکتیس ہزار ترانوے )افراد ہے ،۔ جو کہ اپنی جگہ ایک ریکارڈ ہے کہ اس…

جاپان میں موبائل فون پر ٹی وی دیکھنے والوں کو بھی لائیسنس فیس ادا کرنا ہو گی ،۔

جاپان میں موبائل فون پر ٹی وی دیکھنے والوں کو بھی لائیسنس فیس ادا کرنا ہو گی ،۔ نیٹ سورسز ایتاکورا : جاپان کی سپریم کورٹ نے ایک ماتحت عدالت کے فیصلے کو حتمی شکل دیتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ…

اوساکا جاپان کے پرائمری سکولوں میں سمارٹ فون کی اجازت ،۔

اوساکا جاپان کے پرائمری سکولوں میں سمارٹ فون کی اجازت ،۔ نیٹ سورسز ایتا کورا : اوساکا کی پرفیکچرل انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ انے والے تعلیم سال جو کہ اپریل سے شروع ہو رہا ہے، اس میں مڈل…