نیٹ سورسز “ جاپان کی الیکٹرونکس کی مشہور کمپنی پینا سونک جو کہ بہت سی مصنوعات بناتی ہے ،۔
چاول پکانے کے ککر سے لے کر گاڑیوں کی ٹیسلا بیڑیاں تک بنانے والی پیناسونک نے اعلان کیا ہے کہ سن 2021ء تک ایل سی ڈی پینل بنانا چھوڑ دے گی ،،۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں کورین اور چینی مصنوعات کی بھر مار کی وجہ سے ایل سی ڈی کی پروڈکشن بند کر رہی ہے ،۔
یار رہے کہ پیناسونلک سن 2016ء سے گھریلو استعمال کے ایل سی ڈی ٹیلی وژن بنانے ترک کر چکے ہے ،۔
اگلے مرحلے میں گاڑیوں اور فیکٹریوں میں استعمال ہونے والے پینل کی مینوفکچرنگ ختم کی جا رہی ہے ،۔