All articles by: ایڈیٹر

اس سائیٹ کے لیے آپ مانگی گئی آپ کی رائے کے نتائیج

اس سائیٹ  روزنامه اخبار سائتاما پر ایک سروے لگایا گیا تھا

جس میں سوال تھا که یه سائیٹ آپ کو کیس لگتی هے
چھ سوالات تھے
معلوماتی؟
فضول؟
خوبصورت؟
بد صورت؟
قابل برداشت؟
کوئی رائے نہیں ؟
اردو پڑھنے والوں کی اکثریت اس قسم کے سروے ميں رائے دینے   سے گریز کرتی ہے حالانکه محفلوں ميں  اس طبقے کو ہر معاملے میں  رائے [...]

Read more

کاروباری کمپنیوں کا سیاسی پارٹیوں کو چندھ (ڈونیشن) پر پابندی لگانے پر غور

نیٹسورس: وزیر اعظم ھاتو یاما نے یہاں جمعے کے روز کہا ہے که کارپوریشن کمپنیوں اور دوسری آرگنائزیشنز   سے سیاسی پارٹیوں کا چندھ لینے پر بین هونا چاھیے ـ یه بات انهوں نے اس اسکنڈل کے بعد کی هے جس میں ان کی پارٹی ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کی ساکھ کو دھچکا لگا ہے  [...]

Read more

ولی عہد جاپان شہزادھ ناروہیتو ، افریقه کا دورھ کریں گے

نیٹسورس: شہزادھ نارو ہیتو اگلے مہینے مارچ میں گھانا اور کینیا کا دوررھ کریں گے ، دونوں ممالک کے صدور سے مالقات بھی کریں گے ـ گھانا كے  كیپٹل آکارا کے لیے پرنس 6 مارچ کو جاپان سے نکلیں گے جہان سے وھ کینیا کے دارالحکومت نیروبی جائیں گے اور ان کی جاپان واپسی  15 [...]

Read more

سپرو کا سالانه برف میله شروع هو گیا ہے

نیٹ سورس: جاپان کےشمالی علاقے هوکائیدو کے شهر سپرو میں هر سال هونے والا برف میله جمعے کے روز سے شروع هو گیا هے ، شہر میں تین جگہوں پر کوئی 240 برفیلی تعمرات هوں گی جن کو دیکھنے کے لیے اندازً کوئی بیس لاکھ لوگ شہر کی سیر کو آئیں گے ـ
سپرو شہر [...]

Read more

شہنشاھ آکی هیتو کی نورووائیرس کا انفکشن

نیٹ سورس: ایمپریل ھاؤس هولڈ ایجنسی نے جمعے کے روز بتایا ہے که شہنشاھ آکی هیتو کے معدے پر وائیرس کا اثر هوا هے ، لیکن شاھی خاندان کے کسی اور فرد پر اس وائیرس کا اثر نهیں ملا ہے ، شہنشاھ کو ہلکے بخار کے ساتھ ساتھ معدے کی خرابی کی تکلیف هوئی [...]

Read more

سیل ٹیکس نہیں بڑھایا جائے گا , وزیر اعظم ھاتو یاما نے اپنی بات کا اعادھ کیا ہے

نیٹ سورس: وزیر اعظم ہاتو یاما نے نے یهان جمعرات کے روز اپنی اس کو دھریا ہے جس میں انہوں نے آنے والے چار سال ميں سیل ٹیکس جس کی موجودھ شرح پانچ فیصد ہے اس کو ناں بڑھانے کا وعدھ کیا هے
خیال کیا جارهھا تھا که حکومت کا بچوں کو دی جانے والی [...]

Read more

آسا شوریو نے سومو چھوڑ دی

اساہی: مشهور منگولین سومو ریسلر جو که جاپان کی روایتی کشتی سومو میں ایک بڑا نام ہے اس نے سومو چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے ـ اس بات کا اعلان خو اسا شوریو نے جمعرات کے روز کیا هے
جنوری کی سوله کو ایک پارٹی میں شراب کے نشے میں اسا شوریو نے ایک جاننے والے [...]

Read more

جون کيے مہینے سے ریجنل ہائے وےکا ٹول ٹیکس مفت هو جائےگا

مائی نیچی : وازرت ٹرانسپورٹ نے اس بات کا فیصله کرلیا ہے که ان کی حکومت اپنے انتخابی وعدے کے مطابق جس میں انہوں نے ھائی وے کا ٹول مفت کرنے کا وعدھ کیا تھا اس کو پورا کرتے هوئے جون کے مہینے سے ٹول ٹکس مفت کردے گی ـ
اس منصوبے ميں 35 [...]

Read more

حکومت کا ائیر پورٹوں پر فل باڈی سکینر لگانے پر غور

نیٹ سورس: منگل کے روز حکومتی ذرائع سے معلوم هوا ہے که جاپانی حکومت ائیر پورٹ پر انسانی جسم کی فل سکینگ کی مشین لگانے پر سنجیدگی سے غور کر رهی ہے ـ
یه سکینز مشین کچھ اس طرح ڈزائین کی گئی هے که اس مين انسانی جسم سفید رنگ کا نظر آتا ہے اور دوسرے [...]

Read more

موسم کی پہلی برف باری ٹوکیو میں 38 لوگ زخمی کئی نے ھڈیاں تڑوا لیں

نیٹ سورس: موسم کی پہلی برف باری سے ٹوکیو ميں سوموار کی شام سے منگل کی صبح تک کم از کم ٣٨ لوگوں کو زخمی هونے کی اطالاعات ملی هیں
جن میں سے سات لوگ وھ هیں جنہوں نے ھڈیاں تڑوا لیں هیں جن کی عمر 30 سے 75 سال کے دوران ہے
سگینامی وارڈ ميں [...]

Read more

ناگویا شہر میں کار سے ٹکر مار کر بھاگنے کی واردات میں تین ہلاک

نیٹ سورس: ناگویا شہر میں کار سے ٹکر مار کر بھاگ جانے کی واردات میں ایک سگنل لائیٹ پر کھڑے اشارھ کھلنے کے منتظر تین لوگ هلاک کردئے گئے
گاڑی ميں سوار چار لوگ جن میں ایک ڈرائیور بھی شامل ہے گاڑی چھوڑ کر فرار هو گئے هیں ـ
واقعات گے مطابق ،سوموار کے روز دوپهر [...]

Read more

جاپان نے روسی کوسٹ گارڈ کی جاپانی کشتیوں پر فائرنگ کی مذمت کی هے

نیٹ سورس: چیف کیبنٹ سیکرٹری ہیرانو هیروفومی نے یہاں روسی کوسٹ گارڈ ہیلی کاپٹر کی جاپانی کشتیوں پر فائرنگ کی مذمت کی هے جو کشتیاں که هوکائیدو کے پانیوں ميں روسی تسلظ والے چار جزیروں کے قریب مچھلیاں پکڑ رهی تھیں
انہوں نے کها که فائیرنگ ایک انتہائی نامعقول کام هے جس سے که [...]

Read more

آٹھ ملکوں کی سفارت کا جاپان سے بچوں کی تحویل کے معاھدے پر دستخط کا مطالبه

نیٹسورس:ٹوکیو یہان ہفتے کے روز آٹھ ملکوں کے سفیروں نے جاپان سے اس بات کا تقاضا کیا ہے که وھ بین القوامی شادیوں کی ناکامی کی صورت میں بچوں کی تحویل کے معاملات والے معاھدے پر دستخط کرے ـ
وزیر خارجه اوکادا کاتسویا کے ساتھ ایک میٹنگ میں آٹھ ملکوں کے سفیروں نے ناکام هو جانے [...]

Read more

سیندائی فیملی کورٹ نے کورین نیشنیلٹی کے وکیلوں کو رد کردیا

نیٹ سورس: سیندائی بار ایسسوسی ایشن نے ایک احتجاج جاری کیا ہے جس ميں بار کے ممبران کورین نیشنلٹی کے وکیلوں کو سیندائی فیملی کورٹ ميں   پیشی سے منع کردیا گیا هے
اسی طرح کا ایک معامله اوساکا اور کوبے کے فیملی کورٹ میں بھی پش آیا تھا  جہاں کورین قومیت رکھے والے وکیلوں کو [...]

Read more

روسی کوسٹ کارڈ کی جاپانی ماہی گیروں کی کشتی پر فائیرنگ

نیں سورس: سپرو ایک روسی کوسٹ کارڈ ھیلی کاپٹر نے  کوناشیری جزیرے کے قریب  جاپانی ماہتی گیروں کی کشتیوں پر آتشین گولے پھینکے  ، کوناشیری جاپان کے علاقے هوکائدوکے ان چار جزیروں میں شامل ہے جو روسی قبضے میں هیں ، ماہی گیروں کی کشتیاں اس جزیرے سے کوئی آٹھ کلومیٹر کی دوری پر  جاپان [...]

Read more

چینی ٹرنییوں ( تربیتی ورکر) کی آپنے حقوق کی قانونی جیت

نیٹ سورس: کوماموتو کے ڈسٹرک کورٹ نے جمعے کے روز اپنے ایک حکم میں اس اجنٹ کو جو فیرملکیوں کو تربییتی ورکر کے طور پر جاپان مين متعارف  کرواتا ہے اس کو 44 لاکھ ین چار چینی لوگوں کو ادا کرنے کا حکم جاری کیا هے ـ
اور کورٹ نے فیکٹری کو جہان یه چار چینی [...]

Read more

آسا شوریو(سومو ریسلر) نے شراب پی کر جاننے والے کی ناک توڑ دی

مائینیچی: یوکوزونا آساشورو جس نے مہینه بھر پہلے  ایک بندے کو مار کر زخمی کردیا تھا اس کے متعلق ریپورٹ کی تھی که زخمی هونے والے اسا شوریو کا مینجر تھا لیکن بعد میں معلوم هوا هے که زخمی هونے والا ایک اور بندھ ہے جوکه آساشوریو کا جاننے والا ہے ، تحقیق کے مطابق [...]

Read more

بچوں پر ظلم کی نشاندھی کرنے والے کو ایک لاکھ ین انعام ملے گا

یومیاوری: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعرات کے روز اس بات کا فیصله کیا هےکه  بچوں پر ظلم  کرنے کے جرم کو بھی اس گيٹگری میں شامل کر لیا جائے جس جرم کی اطلاع اور نشاندھی پر انعام دیا جاتا هے ـ
اب تک اس قسم کا انعام بچوں کی جسم فروشی اور انسانی اسمگلنگ  کرنے والے [...]

Read more

دیوالیه هو جانے والی جاپان ائیر لائین کا نیا صدر

اساہی :جاپان ائر لائین نے بدھ کے روز اپنے نئے صدر کا اعلان کیا هے 54ساله اونیشی جو که ٹوکیو یونورسٹی کے انجنئرنگ کے نصاب کے فارغ تحصیل هیں ، ان کو جاپان ائیر لائیں کی ایک ذیلی کمپنی کو چلانے کا بھی تجربه هے ، جاپان ائیر لائین کے سابق صدر جناب تاگیچی هی [...]

Read more
No Alt text Read more