پاکستان کے وزیر خارجہ جناب شاھ محمود قریشی صاحب جاپان کے سرکاری دورے پر جاپان تشریف لائے ہوئے ہیں ،۔
جناب قریشی صاحب اپنے سرکاری دورے کے دوران آج مورخہ بائیس اپریل شام ساڑھے پانج بجے پاکستانی کمیونٹی سے خطاب فرمائیں گے ،۔
جناب وزیر خارجہ شاھ محمود قریشی صاحب کا یہ خطاب پاکستان ایمبیسی ٹوکیو کے ہال میں ہو گا ،۔