انتقال پر ملال اور اعلان نماز جنازہ

اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْن

15 اپریل . رپورٹر نعیم آرائیں !۔

سائتاما کین سکادو میں مقیم سینئیر پاکستانی ، بی این موٹرز کے روح رواں ، خالد محمود عرف بوبی کی جاپانی اہلیہ کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے .

. الله تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے درجات بلند کرے آمین .

. نماز جنازہ مورخہ 16 اپریل  2019ء دوپہر ایک بجے توچیگی کین اویاماوالی مسجد ،  باب السلام مسجد میں ادا کیا جائے گا .

رابطه خالد بوبی 09033438654

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.