Category: پاک کمیونٹی

جاپان میں مقیم اردو جاننے والوں کے پیغامات اعلانات، بیانات، اور دیگر

جاپان کی ٹاپ ٹین مساجد

جاپان  کی ٹاپ ٹین مساجد !،۔ جاپان ، جہاں اج اکیسویں صدی کی  دوسری دہائی میں لاتعداد مساجد ہیں ،۔ ان لاتعداد مساجد میں سے دس قابل ذکر اور خوبصورت مساجد کا ذکر ،۔ نمبر دس : شیزواوکامسجد بہت ہی…

جاپان پاکستان دوستی کے ستر سال ، جاپان کلچر ایسوسی ایشن کا وڈیو ۔

مشہور جاپانی پہلوان انتونی انوکی انتقال کر گے ،۔

انوکی ، بروز ہفتہ یکم اکتوبر دوہزار بائیس انتقال کر گئے ،۔ انتونی انوکی  (محمد حسین) انتقال کر گئے ہیں ،۔ پاکستان میں انکو انیس سو چھہتر میں ہونے  “اکّی پہلوان” کے ساتھ ہونے والے مقابلے کی وجہ سے جانا…

ُپاکستان کے وزیر خارجہ شاھ محمود قریشی صاحب جاپان کے دورے پر

پاکستان کے وزیر خارجہ جناب  شاھ محمود قریشی صاحب جاپان کے سرکاری دورے پر جاپان تشریف لائے ہوئے ہیں ،۔ جناب قریشی صاحب اپنے سرکاری دورے کے دوران آج مورخہ بائیس اپریل شام  ساڑھے پانج بجے پاکستانی کمیونٹی سے خطاب…

انتقال پر ملال اور اعلان نماز جنازہ

اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْن 15 اپریل . رپورٹر نعیم آرائیں !۔ سائتاما کین سکادو میں مقیم سینئیر پاکستانی ، بی این موٹرز کے روح رواں ، خالد محمود عرف بوبی کی جاپانی اہلیہ کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے…

مذہبی لباس پر ٹریفک چالان ، چالان کینسل  لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!۔

مذہبی لباس پر ٹریفک چالان ، چالان کینسل  لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!۔ نیٹ سورسز اتیا کورا ؛ جاپان کے مغربی پرفیکچر فکُوی میں  ایک بدھسٹ مونک کو اپنے روائتی مذہبی لباس میں  گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے ، پولیس…

ٹریفک حادثات سے شرح اموات میں حیرت انگیز کمی

ٹریفک حادثات سے شرح اموات میں حیرت انگیز کمی نیٹ سورسز ایتاکورا:  جاپان میں جب  سے ٹریفک حادثات میں موت کا ریکارڈ رکھا جا رہا ہے ،۔ اس میں پہلی بار  انتہائی کمی 2018ء میں دیکھی گئی ہے ،۔ جاپان…

چلو چلو ، ٹوکیو وینو پارک چلو

چلو چلو وینو چلو ، وینو میں پاکستان جاپان فرینڈر کا یلا سجا ہوا ہے ،۔ جو کہ چودہ اگست تک جاری رہے گا ،۔ وٹس اپ پر موصولہ تصاویر  سے اپ دیکھ سکتے ہیں کہ میلا اپنے رنگ میں رنگا ہوا ہے ،۔ فوٹوز بشکریہ راشد صمد خان ۔

جاپانی رسومات سے آگاہی کے سلسلے کی ایک تحریر ،۔ خاور کھوکھر

Khawar khokhar

جاپانی رسومات سے آگاہی کے سلسلے کی ایک تحریر ،۔ اوبون !۔ یہ ایک تہوار ہے ایک رسم ہے ،۔ پہلے زمانے میں مختلف علاقوں میں مختلف دنوں میں منائی جاتی تھی  لیکن اب یہ سارے جاپان میں ایک ہی…

جاپان میں انٹری نہیں ملے گی ،اگر ہسپتال کا بل نہیں دیا تھا ،۔

نیٹ سورسز کازو : جاپانی گورنمنٹ جو کہ 2020ء کے ٹوکیو اولمپک میں کوئی 40 ملین فارن وزٹرز کی امید کر رہی ہے ،۔ وہیں جاپان میں داخل ہونے والے وزٹر کو ویزا دینے کے اصول بھی تبدیل ہوئے جا…

ظاہر افریدی صاحب کی کتاب تاریخ جاپان

ظاہر افریدی صاحب جو کہ یہان جاپان میں این ایچ کے میں پروگرام مینجر کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں انہون نے اپنے قیام جاپان کے دوران جاپانی تاریخ پر تحقیق کر کے اردو میں ایک کتاب مرتب کی ہے ،۔ ویسے تو اس کتاب کا سارا مواد روزنامہ اخبار اور اردو کے انسائکلو پیڈیا پر شائع ہو چکا ہے ،۔ آپ افریدی صاحب کی تاریخ جاپان روزنامہ اخبار کی پرانی تحاریر سے سرچ کر کے پڑھ سکتے ہیں ،۔ لیکن بہرحال کتاب پڑھنے کا ایک الگ مزہ اور تاثر ہوتا ہے ، خاس طور پر جو لوگ تحقیق و تخلیق سے تعلق رکھتے ہیں ،۔  

ایمگریشن قوانین متعلق کئے جانے والے عام سوال اور ان کا جواب ،دوسرا سوال

Khawar khokhar

یہ سوال وہ لوگ کرتے ہیں جو کہ نوکری کے ویزے ، کمپنی ویزے پر یا کہ ابھی شادی کر کے نئے نئے جاپان میں سیٹل ہونے کے دوران ہوتے ہیں ،۔ میں اپنے ویزے کی مدت معیاد کیسے بڑھا…