ایمگریشن قوانین متعلق کئے جانے والے عام سوال اور ان کا جواب ،دوسرا سوال

Khawar khokhar

خاور کھوکھر

یہ سوال وہ لوگ کرتے ہیں جو کہ نوکری کے ویزے ، کمپنی ویزے پر یا کہ ابھی شادی کر کے نئے نئے جاپان میں سیٹل ہونے کے دوران ہوتے ہیں ،۔
میں اپنے ویزے کی مدت معیاد کیسے بڑھا سکتا ہوں ؟
جواب : اب بات کو طے کرتنے کے لئے انسپکٹر چار چیزیں دیکھتے ہیں ۔
ایک : اپ کو عرصہ کتنا ہوا ہے
دو:آپ کی ایکٹویٹی کا ٹریک ، ٹریک ریکارڈ ۔
تین: اپ کے اس وقت کے ویزے کی مدت کیا ہے ،۔
اپ کے کام کاروبار یا کہ جس کمپنی میں اپ ملازم ہیں اس کا حجم، یا کہ اپ کی فیملی کا حجم کا ہے یا کہ اس میں منفی یا مثبت کیا تبدیلی آئی ہے ،۔
امگریشن افیسر اپ کی دی گئی معلومات سے مندرجہ بالا چیزیں اخذ کرتا ہے ،۔
اگر اپ اپنی مدت معیاد بڑھانا چاہتے ہیں تو اپ کو حکمت عملی سے کام لینا ہو گا ،۔
بعض اوقات اپ میں کوئی کمی نہیں ہوتی لیکن اپ کی کمپنی ، ساتھی یا کہ سیچوئیشن میں کوئی خامی یا خوبی ہو سکتی ہے ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.