نیٹ سورسز : سائیتاما کین کے شہر کوشی گایا کا شہری شی گے رو یاماکاوا ، جس کی عمر 67 سال ہے ، عرصہ دراز سے بغیر لائیسنس کے گاڑی چال رہا تھا ، ربع صدی پر محیط عرصے میں پولیس کی نظر میں نہ آنے والا اس شخص کی بد قستمی اس وقت شروع ہوئی جب اس نے ایک راہ چلتی خاتون کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا ،
یہ واقعہ ہفتے کے روز شام کے وقت پیش آیا ،۔
حادثے میں خاتون کی کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی ، حادثے کے دوسرے دن خاتون درد کی شدت سے کومے کی حالت میں ہے ،۔
انسان کی زد پہنچنے پر پولیس نے بری تندہی سے تلاش کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ،۔
گرفتار کرنے پر پولیس پر یہ راز افشا ہوا کہ ملزم ربع صدی سے بغیر لائیسنس کے دندناتا پھرتا تھا ،۔