چٗھرا گھونپنے کی واردات میں دو پولیس والے شدید زخمی

نیٹ سورسز کازو: ایشی کاوا کین کے شہر کانازاوا میں دو پولیس والوں شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ،۔
چہرے اور بازو چھریوں کے وار سے مجروح دو پولیس والے ،ایک ٹریفک حادثے کی تحقیقات کے لئے ایک ایک شخص کے گھر پر سوالات کر رہے تھے ،۔
کہ ملزم نے ایک دم چھری نکال کر پولیس والوں پر حملہ کر دیا ،۔
اس دوران سسپکٹ کا ایک رشتے دار بھی چھڑانے کی کوشش میں زخمی ہوا ہے ،۔
ملزم چھری پھینک کر کار میں فرار ہو گیا ، جو کہ موقع واردات سے کوئی 50 کلو میٹر دور پولیس نے روک کر گرفتار کیا ہے ،۔ پولیس کے مطابق گرفتاری کے وقت ملزم اپنے اپ سے باتیں کر رہا تھا ،۔
ملز م پر ارادہ قتل کا الزام ہے ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔