کازو سائیتاما میں چوری کی یکے بعد دیگرے واردات

کازو سائیتاما میں چوری کی یکے بعد دیگرے واردات

نیٹ سورسز کازو: روزنامہ اخبار کے مرکزی دفتر کے شہر کازو میں  چوری کی یک بعد دیگرے واردات ، چور ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکا ،۔

واقعات کے مطابق چور فیملی مارٹ نامی کونوینس سٹور میں داخل ہو کر کافی کا کین خریدنے کی اداکاری کرتے ہوئے کاونٹر پر چھری نکال کر چھری کی نوک پر رقم چھین کر بھاگ جاتا ہے ،۔

یہ واقعی دن کے 11 بجے کا ہے ،۔

اندازہ چھ گھنٹے بعد نزدیکی سیون الیون پر  جو کہ فیملی مارٹ سے صرف چند سو قدم دور ہے ،۔

ایک شخص داخل ہو کر بلکل فیملی مارٹ والے طریقہ واردات  سے کافی کا کین پکڑ کر کاونٹر تک جاتا ہے اور چھری کی نوک پر ملازم کو دھمکا کر رقم چھین کر فرار ہو جاتا ہے ،۔

ملزم  جس نے کالے رنک کی ڈاؤن جیکٹ پہنی ہوتی تھی اس کی عمر کا اندزہ  ہے کہ ملزم اپنی عمر کی پانچویں دھائی میں ہے ،۔

سکول میں بچوں کو اور شہریون کو احتیاط کی تاکید کی جارہی ہے

کیونکہ ملزم ابھی آزاد پھر رہا ہے ،۔

خدشہ ہے کہ ملزم کسی شہری کو زخمی نہ کر دے ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.