سکول کے پاس ملنے والے سرکٹے کوّے نے سنسنی پھیلا دی ،۔
نیٹ سورسز ایتا کورا: سرکٹے کوّے کا سر ملنے کے بعد کوبے کی پولیس نے ایک تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کر کے کوّے کا سر قبضے میں لے لیا ہے ،۔
کوّے کا کٹا ہوا سر جس سکول کے پاس ملا ہے اس سکول میں 1997ء میں قتل کی ایک مشہور واردات ہوئی تھی جس نے پورے جاپان کو ہال کر رکھ دیا تھا ،۔
1997ء میں اس سکول کے ایک 14سالہ طالب علام نے دو طلبہ کو قتل اور تین کو شدید مجروح کردیا تھا ،۔
چودہ سالہ قاتل نے ایک مقتول کا سر کاٹ کر سکول کے گیٹ پر رکھ دیا تھا ،۔
1997ء میں قاتل کو پاگل قرا دے کر اس کو ہسپتال میں ڈاخل کردیا گیا تھا جہان سے وہ 2004 ء میں بحال ہو کر نکل آیا تھا ،۔
گرفتاری کے وقت اس قاتل کے کم عمر ہونے کی وجہ سے اس کا نام کسیکو نہیں بتایا گیا تھا ، اس قاتل کو اس وقت ایک فرضی نام “ اے “ دے دیا گیا تھا ،۔
قاتل نے 2015ء میں ایک کتا “ ذکّا” لکھی تھی جس میں اس نے اپنے پاگل پن یا کہ ذہنی انتشار کے زمانے کے حالات کو تفصیل سے لکھا ہے ،۔
سرکٹے کوّے کے سر کو کسی تیز دھار آلے کے ساتھ کاٹا گیا ہے ، اور سر اسی سکول میں ملا ہے جہان انیسسوستانوے میں قتل کی واردات ہوئی تھی ،۔
ستانوے کی وارادت کا مجرم رہا ہونے کے بعد کسی نام سے کس شہر میں کہان کام کر رہا ہے اس کی کوئی اطلاع کسی کو بھی نہیں ہے ،۔
پولیس نے ستانوے کی واردات سے مماثلت کی وجہ سے سیکورٹی بڑھا دی ہے ،۔