جاپان میں دو ٹانگوں پر چلنے والا سمارٹ فون ،۔
نیٹ سورسز ایتاکورا: انسانی ساخت کا روبوٹ سمارٹ فون جو کہ انگلش کورین اور چینی زبان بول سکتا ہے ،۔
جلد مارکیٹ میں آ رہا ہے ،۔
جاپان کی شارپ کارپوریشن ایک روبوٹ سمارٹ فون مارکیٹ میں لا رہی ہے جس کا نام ہو گا “ روبوہون” ،۔
روبوہون ، بچوں کی نگرانی اور گھریلوں آلات کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت کے ساتھ تین مختلف ماڈلز میں ہو گا ،۔
جن کی قیمت اناسی ہزار سے لے کر ایک لاکھ اسی ہزار ین تک ہو گی ،۔
روبوہون ، انسانی چہروں کی پہچان کر کے ان کی فوٹو ایک میل کرنے کی صلاحیت کے ساتھ بلانے پر دو ٹانگوں پر چل کر صارف کے پاس آنے کی صلاحیت رکھتا ہے ،۔
فلحال صرف جاپان کی مارکیٹ میں فروخت کے لئے دستیاب روبویون ، فروری کے آخر میں ریلیز ہو رہا ہے ،۔
انگلش ، چینی اور کورین زبان کے علاوہ بھی کئی زبانیں روبوہون میں انسٹال کی جا سکیں گی ، لیکن فلحال شارپ کے سمارٹ فون روبوہون صرف جاپان زبان میں ہی دستیاب ہوں گے ،۔