کیا آپ جانتے ہیں ؟ کہ یہ چیزیں ۔

گلوبل مارکیٹ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والی چند چیزیں جن کی پیدائش / دریافت جاپان کی ہے ،۔
پہلی کامیاب موبائل فون انٹرنیٹ سروس (آئی موڈ ، ای زیڈ ویب اور جے سکائی) ۔

  1. موبائل فون میں کیمرہ ۔
  2. موبائل فون بٹوا۔
  3. پہلی موبائل فون پیمنٹ سروس۔
  4. اے موجی (ایمج کو ٹیکسٹ کی طرح لکھنے والی مورتیں ) ۔
  5. کیو آر کوڈ اور موبائل فون سے کیو آر کوڈ کی ڈی کوڈنگ ۔
  6. تھری جی موبائل براڈ بینڈ سروس ۔
    پاکٹ وائی وائی ،۔

اور کئی دیگر چیزیں جن کو دنیا بھر میں صارفین استعمال کر رہے ہیں ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔