کیا آپ جانتے ہیں ؟

کیا آپ جانتے ہیں ؟
دنیا میں پہلا موبائل فون انٹرنیٹ کا تجربہ جاپان میں کیا گیا تھا؟
مورخہ 22 فروری 1999ء کے دن ، ماری متسناگا ، تاکے شی ناتسنو اور کے ایچی انوکی نے پہلے موبائل فون انٹرنیٹ کو کامیابی سے استعمال کرنے کا اعلان کیا تھا ،۔
انہوں نے این ٹی ٹی کے ساتھ ایک محدود لوگوں کی پریس کانفرنس کر کے، موبائل فون انٹرنیٹ کا انعقاد کیا تھا ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔