اپنے جنسی اعضا پکا کر پیش کرنے والا آدمی استغاثہ کے حوالے

ٹوکیو: ٹوکیو پولیس نے منگل کو کہا کہ جاپان میں ایک آدمی، جو اپنے جنسی اعضا پکا کر قیمت کے عوض کھانے کے لیے پیش کرنے کا اعتراف کرتا ہے، کو ناشائستہ نمائش کرنے کے الزام پر سرکاری استغاثہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

میٹرو پولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ایک افسر نے نام نہ بتاتے ہوئے کہا، “23 سالہ آدمی اور اس ایونٹ کو منظم کرنے میں مدد کرنے والے تین دوسرے افراد کے خلاف فوجداری دستاویزات ٹوکیو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز کے دفتر کو بھیج دی گئیں”۔

تاہم پولیس نے جنسی اعضا پکانے پر اعتراض نہیں کیا ہے، شاید اس وجہ سے کہ جاپان میں آدم خوری کے خلاف کوئی قانون موجود نہیں ہے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.