جاپان کی مشہور کاروباری شخصیت
تھوچیکي کین کے ملنسار اور مخلص جناب باجوھ صاحب نے آج یہان تھوچی گي کین کے شہر اویاما میں
اپنا مسلم لیگ ن کے ساتھ اظهار یک جہتی ریکارڈ کروایا
انہوں نے کہا که میں جناب شیخ قیصر کی قیادت پر مکمل اعتماد رکھتا هوں اور ان کی قیادت میں پارٹی کے لیے کسی بھی قربانی کے لیے تیار هوں
باجوھ صاحب پارٹی کے لیے بڑے پر جوش تھے
یہاں اس وقت پیپلز پارٹی کے جیالے اور سرگرم رکن جناب مرزا خلیل بیگ بھی موجود تھے