چین کا ریڈار کے واقعے پر جاپان پر بدنام کرنے کی مہم چلانے کا الزام

بیجنگ: بیجنگ نے جمعرات کو ٹوکیو پر بدنامی کی مہم چلانے کا الزام عائد کیا جب جاپان نے کہا تھا کہ چینی فریگیٹ نے “بزورِ طاقت دھمکی” والے ایک اقدام میں جاپانی جنگی بحری جہاز پر ہتھیاروں کا نشانہ لگانے والا ریڈار تان لیا تھا۔

دنیا کی دوسری اور تیسری سب سے بڑی معیشتیں مشرقی بحرِ چین میں واقع جاپان کے زیرِ کنٹرول غیر آباد جزائر پر ایک دوسرے سے تنازع میں الجھی ہوئی ہیں، جنہیں ٹوکیو سینکاکو کے نام سے جانتا اور جن پر بیجنگ دیاؤیو کے نام سے دعوی کرتا ہے۔ “میں چاہوں گا کہ چین ہماری تزویراتی شراکت داری کی جانب زیادہ کھلے رویے کے ساتھ جواب دے۔”

ایبے نے چینی فعل کو “خطرناک” اور “اشتعال انگیز” قرار دیا تھا۔

اونودیرا نے جمعرات کو دائت کو بتایا تھا کہ چینی ریڈار مرکوز کرنے کا فعل “بزورِ طاقت دھمکی” کے مترادف تھا، تاہم انہوں نے کسی طریقہ کار کی ضرورت پر بھی زور دیا جو دفاعی حکام کو ایک دوسرے کے ساتھ مواصلاتی رابطے کی اجازت دے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.