انتقال کے وقت ، سابق وزیر اعظم ناکا سونے کی عمر ایک سو ایک سال تھی ۔ جناب ناکاسونے صاحب انیس سو بیاسی سے انیس سو ستاسی تک جاپان کے وزیر اعظم رہے ہیں ،۔ ناکا سونے صاحب انیس سو…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
جاپان غیر ملکی لیبر کے لئے ویزوں کے قانون میں تبدیلی ،۔
جاپان غیر ملکی لیبر کے لئے ویزوں کے قانون میں تبدیلی ،۔ نیٹ سروسز ایتا کورا : جاپان گورنمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ جاپان میں مزدوروں کی بڑھتی ہوئی قلت کو ختم کرنے کے لئے غیر ملکی مزدوروں کو…
جاپان کو کیا فرق پڑ سکتا ہے َ؟ ایک تجزیہ ۔
جاپان کو کیا فرق پڑ سکتا ہے َ؟ ایک تجزیہ ۔ امریکہ صدارتی حکم میں یہ اعلان کیا گیا ہے کہ امریکہ میں ایمپورٹ کی جانے والی چیزوں پر ٹیکس عائد کیا جائے گا تاکہ ملکی مصنوعات کو تحفظ دیا…
مختصر خبریں ۔
مختصر خبریں ۔ جاپانی وزیر اعظم جناب آبے کی ایرانی صدر حسن روحانی سے نیو یارک میں ملاقات ،۔ وزیر اعظم نے ایرانی سربراھ سے شمالی کوریا کے خلاف یو این کی پابندیوں میں تعاون کرنے کا کہا ، اس…
ٹیکس چوری کی روک تھام کے لئے حکومت کا پانامہ کے ساتھ معاہدہ ،۔
ٹیکس چوری کی روک تھام کے لئے حکومت کا پانامہ کے ساتھ معاہدہ ،۔ نیٹ سورسز ایتا کورا: جاپانی وزیر اعظم جناب شینزو آبے اور پانامہ کے صدر جان کارلو واریلا ،اپریل میں اس بات پرمتفق ہوئے تھے کہ ٹیکس…
جاپانی اکنامک کو ایکسیلیٹر دینے کے لئے وزیر اعظم کا نیا پیکج۔
نیٹسورسز ایتاکورا” وزیر اعظم جاپان ، شینزو آبے نے یہاں فوکوکا میں ایک تقریر کرتے ہوئے جاپان کی اکنامک کو متحرک کرنے کے لئے ایک نئے مالی پیکج کا اعلان کیا ہے ،۔ وزیر اعظم نے اٹھائیس ٹریلین ین یعنی…
پریس کانفرنس میں رو کر مشہور ہونے والے فراڈئے سیاستدان کو سزا ۔
نیٹ سورسز: نونومورا نامی سابق جاپانی سیاستدان ،. جس پر قوم کے پیسے کو ذاتی استعمال میں لانے کا الزام تھا اس کو سزا سنا دی گئی ہے ،۔ جولائی 2014 سے پہلے تین سال کے عرصے میں نونومورا نے…
جاپان کے آئین میں فوجوں کے جاپان سے باہر مشنز میں حصہ لینے کی ترمیم
کازو نیٹ سورسز: جاپان کی سیلف ڈفینس فورسز اب جاپان سے باہر اپنے اتحادی ممالک ی فوجوں کے ساتھ ایسے مشنز میں بھی حصہ لے سکیں گی جن میں اسلحہ استعمال کر نے کی نوبت بھی آ اسکتی ہے ۔…
جاپان کو کارپوریٹ ٹیکس میں کٹوتی کرنی چاہیئے: ایل ڈی پی کی تجویز کا مسودہ
ٹوکیو: حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کارپوریٹ ٹیکس کی شرح میں کمی اور ٹیکس کی بنیاد میں اضافے پر زور دے گی تاکہ ملکی کمپنیوں کو عالمی طور پر زیادہ مسابقت پذیر بنایا جا سکے۔ یہ بات رائٹرز نے اس تجویز…
ٹی پی پی مذاکرات میں تیزی، تاہم ابھی کوئی معاہدہ نہیں
سنگاپور: ایشیا پیسفک کے وزرائے تجارت نے منگل کو کہا کہ وہ وسیع تر ٹرانس پیسفک آزاد تجارتی معاہدے کے لیے بات چیت میں تیزی لائیں گے۔ تاہم انہوں نے حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے کسی قسم کا عندیہ…
جاپان، شمالی کوریا اگلے ہفتے سویڈن میں بات چیت کا انعقاد کریں گے
ٹوکیو: جاپان نے پیر کو کہا کہ وہ اگلے ہفتے سویڈن میں شمالی کوریا سے بات چیت کرے گا۔ وہ کئی عشرے قبل شمالی کوریائی جاسوسوں کے ہاتھوں جاپانی شہریوں کے اغواء کے مسئلے پر بات چیت میں تیزی کا…
جاپان کا تھائی لینڈ کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار
ٹوکیو: جاپان کے مرکزی حکومتی ترجمان نے منگل کو کہا کہ ٹوکیو کو “تھائی لینڈ میں صورتحال پر سخت تشویش ہے”۔ یہ بیان مارشل لاء کے نفاذ کے چند ہی گھنٹوں بعد جاری کیا گیا۔ چیف کیبنٹ سیکرٹری یوشی ہیدے…
ٹی پی پی پر جاپان امریکہ مذاکرات میں تعطل جاری
واشنگٹن/ٹوکیو: دونوں ممالک کے اہلکاروں نے جمعے کو کہا، امریکہ اور جاپان کے درمیان ایک وسیع تر علاقائی تجارت معاہدے کے لیے اشد ضروری مذاکرات چند حساس شعبوں تک محدود رہ گئے اور پیر کو دوبارہ شروع ہوں گے۔ دونوں…
جاپان، امریکہ آسیان کی بحری نگرانی کی حمایت کریں گے
ٹوکیو: ہفتے کی ایک اخباری خبر کے مطابق، جاپان اور امریکہ مشترکہ طور پر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی مدد کا وعدہ کریں گے تاکہ وہ اپنی بحری نگرانی کی صلاحیتیں بڑھا سکیں۔ یاد رہے کہ علاقے میں علاقائی تنازعات…
جاپان نے وزیرِ خارجہ کا دورہ روس ملتوی کر دیا
ٹوکیو: وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو کہا، جاپان نے وزیرِ خارجہ فومیو کیشیدا کا دورہ روس موخر کر دیا ہے۔ یہ دورہ اس ماہ کے اواخر میں ہونا تھا۔ یاد رہے کہ یوکرائن کے ایک مشرقی شہر میں خونریزی سے…
جنوبی کوریا، جاپان میں ‘تسکین بخش خواتین’ پر نایاب مذاکرات
سئیول: جنوبی کوریا اور جاپان نے بدھ کو زمانہ جنگ کی جنسی غلامی کے انتہائی حساس موضوع پر اعلی سطحی بات چیت منعقد کی۔ اس مسئلے کی وجہ سے سفارتی تعلقات عملاً منجمد ہو چکے ہیں۔ بات چیت کے بعد…
فیری حادثے پر آبے کا جنوبی کوریا سے اظہارِ ہمدردی، مدد کی پیشکش
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے جمعرات کو جنوبی کوریا کے فیری حادثے کا شکار ہونے والوں کے لیے “دلی ہمدردی” کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنی حکومت کی جانب سے تلاش میں مدد کی پیشکش بھی کی۔ یہ گویا…
ٹوکیو کے گورنر بیجنگ کا دورہ کریں گے
ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر یوئچی ماسوزوئے نے منگل کو کہا کہ وہ اس ماہ بیجنگ کے مئیر کی دعوت پر وہاں کا دورہ کریں گے۔ یہ اہلکاروں کی جانب سے جاپان چین تعلقات کو ٹھیک کرنے کی ایک کوشش ہے۔…
سرکاری اہلکار ‘تسکین بخش خواتین’ پر بات چیت کے لیے سئیول روانہ
ٹوکیو: ایک سینئر جاپانی اہلکار نے بدھ کو سئیول کے لیے روانگی اختیار کی۔ وہ زمانہ جنگ کی جنسی غلامی کے انتہائی نزاعی معاملے پر بات چیت کریں گے۔ ٹوکیو اس اقدام سے پر امید ہے کہ سفارتی دوری ختم…
کورودا کی آبے سے باقاعدہ ملاقاتیں پالیسی موقف تبدیل نہیں کریں گی
ٹوکیو: معاملے سے باخبر ذرائع کے مطابق، بینک آف جاپان کے گورنر ہاروہیکو کورودا اور وزیر اعظم شینزو آبے اس ماہ اپنی باقاعدہ ملاقاتوں کا احیاء کریں گے۔ اس سے لگتا ہے کہ حکومت بازارِ حصص میں حالیہ تنزلی اور…
جاپان، جنوبی کوریا ‘تسکین بخش خواتین’ کے معاملے پر بات چیت کریں گے
ٹوکیو: اتوار کے ایک اعلان کے مطابق، جاپان اور جنوبی کوریا اس ہفتے سرد تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے بات چیت کا اہتمام کریں گے۔ یاد رہے کہ صدر باراک اوباما اپنے ایشیائی دورے میں دونوں امریکی اتحادیوں کا…
جاپان ٹی پی پی پر مزید مذاکرات کے لیے آماری کے دورہ امریکہ کا انتظام کر رہا ہے
ٹوکیو: چیف کیبنٹ سیکرٹری یوشی ہیدے سُوگا نے کہا، جاپانی حکومت وزیر معیشت آکیرا آماری کے لیے امریکہ کے ایک دورے کا بندوبست کر رہی ہے۔ وہ اس ہفتے تجارتی بات چیت کے لیے وہاں جائیں گے تاکہ ایک دو…