نیٹسورسز ایتاکورا” وزیر اعظم جاپان ، شینزو آبے نے یہاں فوکوکا میں ایک تقریر کرتے ہوئے جاپان کی اکنامک کو متحرک کرنے کے لئے ایک نئے مالی پیکج کا اعلان کیا ہے ،۔
وزیر اعظم نے اٹھائیس ٹریلین ین یعنی دو سو چھیاسٹھ بلین ڈالر کی رقم اکنامک میں ایڈ کرنے کا حکم دیا ہے ، ۔
اٹھائیس ٹریلین ین کا یہ پیکج اگلے ہفتے سے شروع کردیا جائے گا ،۔
یہ وسیع اور جرآت مندانہ پیکج انڈسٹری کی گروتھ کے لئے مفید ہونے کا خیال کیا جا رہا ہے ،۔
وزیر اعظن نے کہا کہ اس پیکج کا ایک بڑا حصہ بچوں کی پرورش اور بوڑھے لوگوں کی نگہداشت کی انڈسٹری میں ڈالا جائے گا ،۔
بچوں کی بہتر پرورش اور ضعیفوں کی نگہداشت ، شنزو آبے کی پالیسی کا سلوگن بھی ہے ،۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ اٹھائیس ٹریلین ین کے اس پیکج سے اکنامک کی گروتھ کا راستہ ہموار ہو گا ۔