نیٹ سورسز: نونومورا نامی سابق جاپانی سیاستدان ،.
جس پر قوم کے پیسے کو ذاتی استعمال میں لانے کا الزام تھا اس کو سزا سنا دی گئی ہے ،۔
جولائی 2014 سے پہلے تین سال کے عرصے میں نونومورا نے کوئی 85000ڈالر کے قریب کی رقم کا غپلہ کیا تھا ،۔
جس پر اس مہینے کے شروع میں ، کوبے کی ڈسٹرک کورٹ نے نونومورا کو تین سال قید کی سزا سنائی ہے ،۔
تیس سال قیدکی یہ سزا 4 سال کے لئے معطل سزا ہو گی ،۔
نونومورا کی طرف سے اس سزا کے خلاف کوئی اپیل دائیر نہیں کی گئی ،۔
نونو مورا وہ سیاستدان ہے
جس کو روتے ہوئے سیاستدان کے طور پر بین الاقوامی شہرت ملی تھی ،
روتے ہوئے نونومورا کاویڈیو لنک !،۔