مختصر خبریں ۔

مختصر خبریں ۔
جاپانی وزیر اعظم  جناب آبے کی ایرانی  صدر حسن روحانی سے  نیو یارک میں ملاقات ،۔
وزیر اعظم نے ایرانی سربراھ سے  شمالی کوریا کے خلاف  یو این کی  پابندیوں میں تعاون کرنے  کا کہا ،
اس کے علاوہ وزیر اعظم نے صدر سے  ایران اور سعودیہ کی ٹینشن کو ختم کرنے کے لئے مکالمے کی ضرورت پر زور دیا ۔
حسن روحانی نے بھی کہا کہ وہ  بھی سعودیہ ایران ٹینشن کا خاتمہ چاہتے ہیں
ایرانی صدر نے جناب آبے کو ایران کے دورے کی بھی دعوت دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاپان نے دوائیوں کے خلاف مدافعت میں مظبوط جراثیم کے ساتھ جنگ کرنے کا وعدہ کیا ہے
بدھ کے روز نیویارک میں یو این کی جنرل اسمبلی میں ہونے والے  ستر ممالک کے اعلی عہدے داروں کا ایک  ایک اجلاس ہوا تھا جس میں اینٹی بائیٹک دوائیون کے خلاف مزاہمت پیدا کرنے والے جراثیم کے تدارک کے انتظام پر بات ہوئی تھی
جاپان جو کہ دنیا میں ڈرگز بنانے والے ممالک میں ایک کلیدی کردار رکھتا ہے ، جاپان نے اس معاملے میں رسرچ کا وعدہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاپان ،  ایران شام اور ملحقہ ممالک کی مدد کے لئے 1.1 بلین ڈالر کی امداد دے کا
جاپانی وزیر اعظم نے اس امداد کا اعلان  بدھ کے روز نیویارک میں یو این کی سیکورٹی کونسل کے اجلاس میں کیا ،۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.