Category: انٹرنیشنل

جاپانی حکومت نے تابکاری سے آلودہ پانی کی صورت حال سے اگاھ کیا ہے ،۔

جاپان نے سترہ ممالک کے انیس اہلکاروں کو ایک بریفنگ میں فوکوشیما والے ایٹمی پلانٹ سے آلودہ ہوجانے والی سمندری پانی کی موجودہ صورت حال سے گاہی کیا ،۔ جاپانی اہلکاروں نے غیر ملکی سفارت کاروں کو بتایا کہ آلودہ…

جاپانی نژاد  کے میوزک ویڈیو کے لئے گریمی ایوارڈ ،۔

جاپانی نژاد  کے میوزک ویڈیو کے لئے گریمی ایوارڈ ،۔

لاس اینجلس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ، ٹوکیو میں پیدا ہونے والے ایک میوزک میکر کے ویڈیو کو گریمی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ،۔

مو رائی ہیرومی  ، 1983ء میں ٹوکیو میں پیدا ہوا تھا ، نو سال کی عمر میں امریکہ منتقل ہو جانے والے ہیرومی کو گریمی ایوارڈ کی اکاسٹھویں تقریب میں تعریفی اسناد کے ساتھ ایوارڈ دیا گیا ہے ،۔

ہیرومی کو یہ ایوارڈ اس کی میوزک ویڈیو  دس از امریکہ پر دیا گیا ہے ،۔

اس ویڈیو میں امریکہ میں پائے جانے والے معاشرتی مسائل  کو اجاگر کیا گیا ہے ،۔

ہیرو می ، کونی ہیرو مورائی کا بیٹا ہے ،۔

کنی ہیرو  اپنے اس گانے کی کمپوزنگ کی وجہ سے مشہور ہیں ، جس کا ٹائٹل تھا ،۔

تسوباسا کداسائی (مجھے پر عطا کئے جائیں ) ۔

جاپان ایمگریشن پر کیس ، ترکش باشندے کا بازو توڑنے کا الزام ۔

جاپان ایمیگریشن پر کیس ، ترکش باشندے کا بازو توڑنے کا الزام ۔ نیٹ سورسز ایتاکورا: یہاں ایک ترکش  پاسپورٹ ہولڈر نے جاپان میں اوسکا ایمگریشن پر کیس کیا ہے کہ ایمگریشن اہلکاروں نے دوران حراست غیر معمولی طاقت ازمائی…

ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن میں جاپان کا نمبر ۔

ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن میں جاپان کا نمبر ۔ نیٹ سورسز ایتاکورا:مشہور زمانہ نان گورنمنٹل ارگنائیزیشن ٹرانسپیسی انٹرنیشنل کے سالانہ انڈکس کے مطابق جاپان کا نمبر 20رہا ،۔ جاپان پچھلے سال دوہزار سولہ میں بھی اسی نمبر پر تھا…

مختصر خبریں ۔

مختصر خبریں ۔ جاپانی وزیر اعظم  جناب آبے کی ایرانی  صدر حسن روحانی سے  نیو یارک میں ملاقات ،۔ وزیر اعظم نے ایرانی سربراھ سے  شمالی کوریا کے خلاف  یو این کی  پابندیوں میں تعاون کرنے  کا کہا ، اس…

مختصر مختصر خبریں ،۔

جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے ، روسی صدر جناب پوتن سے ملاقات کے لئے جمعہ کے روز روس روانہ ہوں گے ،۔ روس جاپان  نئے اقتصادی معاہدوں کا امکان ہے ،۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد روس کا جاپان کے…

ٹیکس چوری کی روک تھام کے لئے حکومت کا پانامہ کے ساتھ معاہدہ ،۔

ٹیکس چوری کی روک تھام کے لئے حکومت کا پانامہ کے ساتھ معاہدہ ،۔ نیٹ سورسز ایتا کورا: جاپانی وزیر اعظم جناب شینزو آبے اور پانامہ کے صدر  جان کارلو  واریلا  ،اپریل میں اس بات پرمتفق ہوئے تھے کہ ٹیکس…

یاسکونی کے ٹیمپل میں دھماکے کے ملزم کورین شہری کو قید کی سزا

نیٹ سورس کازو: پچھلے سال 2015 کے نومبر 23 کو یاسکونی کے مندر میں بم دھماکے کے مجرم کو چار سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ،۔ 28 سالہ کورین مجرم  نے یاسکونی کے توائلٹ میں دھماکہ کیا تھا …

جاپانی بچے کیوں خود انحصار اور پر اعتماد ہوتے ہیں ؟ آسٹریلین ٹیلی وژن ڈاکومنٹری

صرف آٹھ منٹ کی یہ ڈاکومنٹری  ، جس میں ایک جاپانی بچی کو اکیلے سکول جانے کی تیاری اور سکول جانے کی کہانی دیکھائی گئی ہے ۔
اس ویڈیو میں ایک جاپانی لڑکی اور اس کے بعد ایک اسٹریلین بچی کا  موازنہ کیا گیا ہے ۔

 

ایک کورین شہری نے جاپانی ایمبیسی کے سامنے خود کو آگ لگا لی ۔

کازو ( نیٹ سورسز)  سیول میں بدہ کے روز  جاپانی ایمبیسی کے سامنے مظاہرے میں شامل ایک شخص نے جذبات میں آ کر خود کو آگ لگا لی ۔ زخمی کو فوراً ایمبولینس میں ڈال کر طبعی ماداد کے لئے…

جاپان میں امریکی بحریہ کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباھ

کازو(نیٹسورسز) بد کے روز اوکی ناوا میں  ایک امریکی ہیلی کاپٹر بحری جہاز پر لینڈنگ کرتے ہوئے گر کا تباھ ہو گیا ، جس میں سات افراد زخمی ہو گئے ۔ ایچ سکسٹی نامی یہ ہیلی کاپٹر  یو ایس این…

نارتھ کوریا ، ٹائم ذون کو جاپان سے علیحدہ کر لیا ۔

کازو ۰نیٹ سورسز) :شمالی کوریا اپنے سٹنڈر ٹائم کو جاپان سے علیحدہ کرتے ہوئے اپنی گھڑیوں کی سویاں تیس منٹ  لیٹ کر رہا ہے ۔ نارتھ کوریا کا نیا ٹائم  پندرہ اگست سے شروع ہو گا ، پندرہ اگست  کوریا…

پاکستان کے وزیر خزانہ جناب اسحق ڈار صاحب ، جاپان کے تین روزہ سرکاری دورے پر ۔

پاکستان کے وزیر خزانہ جناب اسحق ڈار صاحب ، جاپان کی دعوت پر  تین دن کے دورے پر ہیں ۔ یہاں انہوں نے ، دورے کے اخری دن ، تارکین وطن  پاکستانیوں کے  ، جاپان میں میڈیا کے طور پر…

ٹوکیو شینبوں ( جاپان ) اور چارلی ایبیدو ( فرانس) کے ورئے کے خلاف احتجاج کی کال

حسین خان ٹوکیو :  بعد از نماز جمعہ 16 جنوری 2015ء مسلمانوں نے ایک ہنگامی مختصر اجلاس میں ، باہمی مشورے سے طے کیا ہے کہ فرانس کے بد بخت میگزین ( چارلی ایبدو) نے رسول مقبول ﷺ کے بارے…

نریندر مودی نے جاپانی کمپنیوں کے لئے یہ کیا کردیا ؟

جاپان کے دورے پر آئے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم نے جاپانی کمپنیوں کے ساتھ  اس بات کا وعدہ کر لیا ہے کہ اگر جاپانی کمپنیاں انڈیا میں کاروبار کرتی ہیں تو ان کو “ریڈ کارپٹ “ سہولتیں دی جائیں گی…

ہردلعزیز شخصیت اور نوجوان سیاسی رہنما چوہدری ماجد انور مکیانہ کوپاکستان مسلم لیگ ق اوورسیز ساوتھ افریقہ کا صدرنامزد ہونے پر دلی مُبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔

تفصیلات کے مطابق گزشہ روز پاکستان مسلم لیگ  ہاوس اسلام آباد میں چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری ماجد انور مکیانہ کو  مسلم لیگ ق اوورسیز ساوتھ افریقہ کا صدر نامزد کرتے ہوے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ جس پر چوہدری ثاقب مہر…

عرب دنیا :مشہور بھارتی شخصیات کی فہرست میں شاہ رخ خان کی پہلی پوزیشن-

دبئی۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے دیوانے دنیا بھر میں موجود ہیں یہی دیوانے اب تیار ہو جائیں کیونکہ نامور بزنس میگزین فوربز کے مشرقِ وسطیٰ کا خصوصی ایڈیشن لانچ کر دیا گیا ہے جس کے سرِ ورق…

ہردلعزیز نوجوان شخصیت چوہدری نوید احسن سپین آف جکھڑکو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دلی مُبارکباد پیش کرتے ہیں۔

چوہدری نوید احسن  آف جکھڑ سپین میں شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے۔  شادی کی تقریب کا انعقاد سپین کے شہر بارسلونا کے میرج ہال میں کیا گیا چوہدری نوید احسن جکھڑکو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پردوست احباب نے…