ہردلعزیز نوجوان شخصیت چوہدری نوید احسن سپین آف جکھڑکو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دلی مُبارکباد پیش کرتے ہیں۔

چوہدری نوید احسن  آف جکھڑ سپین میں شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے۔  شادی کی تقریب کا انعقاد سپین کے شہر بارسلونا کے میرج ہال میں کیا گیا

shadi

چوہدری نوید احسن جکھڑکو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پردوست احباب نے دلی مُبارکباد اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔  مُبارکباد پیش کر نے والوں میں ۔ ماسٹرعرفان لیاقیت دبئ۔ ،چوہدری فرخ جمال اٹلی، چوہدری نعیم امتیازدبئ۔ ،چوہدری عبدالخالق ابوظہبی،مختار حسین مھٹو اٹلی، چوہدری فیضان غضنفردبئ۔ چوہدری بابرالطاف دبئ، و دیگر شامل ہیں۔ .

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔