پی ٹی آئی ڈریم ٹیم جاپان نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے پینل کا اعلان کر دیا
مورخہ6 مئی پاکستان تحریکِ انصاف جاپان کا ایک ہنگامی اجلاس بانی رہنما اور آئندہ انٹرا پارٹی الکشن میں نامزد صدر جناب تجمل خان صاحب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں کئی اہم فیصلے باہمی اتفاق سے طے پائے گئے
جناب تجمل صاحب نےاپنی نا سازی طبع کے باعث آئندہ انٹرا پارٹی الکشن میں بطور صدر حصہ نہ لنے کی معذرت کی اور پارٹی کے ساتھ مل کر الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کیا
سنئر احباب کی مشاورت سے انٹرا پارٹی الیکشن جاپان جو کہ اسی ماہ 20 مئی کو منعقد ہونگے کے پینل کی تشکیل کی گئی اور اس کا باقائیدہ حتمی اعلان کیا گیا
مندرجہ ذیل افراد 20 مئی کے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں جاپان ڈریم ٹیم کے امیدوار ہونگے
صدر—- چوہدری محمد رزاق
نائب صدر —- مہر محمد اعظیم
سکریٹری جنرل — محمد عون شاہد
انفارمیشن سکریٹری — راشد صمد خان
اس اجلاس میں نامزد کئے گئے امید وارں کے علاوہ تجمل خان صاحب لندن سے سکائیپ پر دولت خان صاحب راجہ گوہر ۔ عبدالرحمٰن – بابر مغل -ناظم علی بھٹی – وقاص دانش – محمد نوید امین – افتخار احمد ۔ محمد معوذ ٹیپو شامل تھے ، اجلاس کے اخر میں تمام پی ٹی آیی جاپان کے کارکنوں کا شکریہ ادا کیا گیا جن کی محنت سے جاپان بھر میں 600 سے ذائد پیڈ ووٹر ریجسٹرڈ کئے گئے بعد میں دعا کرائی گئی اور پاکستان میں پاکستان تحریکِ انصاف کے 11 مئی کے احتجاج کے لئے اظہارِ یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔۔۔

—
Muhammad Razzaq ( President Of PTI-Japan )
080-4008-9465
PAKISTAN TEHREEK-E-INSAF JAPAN