ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن میں جاپان کا نمبر ۔

ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن میں جاپان کا نمبر ۔
نیٹ سورسز ایتاکورا:مشہور زمانہ نان گورنمنٹل ارگنائیزیشن ٹرانسپیسی انٹرنیشنل کے سالانہ انڈکس کے مطابق جاپان کا نمبر 20رہا ،۔
جاپان پچھلے سال دوہزار سولہ میں بھی اسی نمبر پر تھا ،۔
انڈکس لسٹ 2017ء میں پہلے نمبر پر نیوزی لینڈ ہے اور اس کے بعد دوسرے تیسرے اور نمبر پر ڈنمارک ، فن لینڈ اور ناروے ہیں ،۔
اس انڈیکس لسٹ میں چین 77ویں نمبر پر اور روس 135 ویں نمبر پر ہے ،۔
سب سے بڑھ کر کرپٹ ملک صومالیہ 180 ویں نمبر پر رہا ،۔
شمالی کوریا 171 ویں نمبر پر رہا ،۔
پاکستان ! صومالیہ ، شمالی کوریا کی نسبت کہیں بہتر اپنے برادر اسلامی ملک مصر کے ساتھ 117 ویں نمبر پر پرجمان نظر آیا ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.