ہردلعزیز شخصیت اور نوجوان سیاسی رہنما چوہدری ماجد انور مکیانہ کوپاکستان مسلم لیگ ق اوورسیز ساوتھ افریقہ کا صدرنامزد ہونے پر دلی مُبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔

تفصیلات کے مطابق گزشہ روز پاکستان مسلم لیگ  ہاوس اسلام آباد میں چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری ماجد انور مکیانہ کو  مسلم لیگ ق اوورسیز ساوتھ افریقہ کا صدر نامزد کرتے ہوے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ جس پر چوہدری ثاقب مہر دبئ آف پلاگراں، چوہدری عرفان لیاقیت دبئ آف جکھڑ، چوہدری ناصر ممتاز جکھڑ، سجاد حسین بھٹی سعودیہ آف سمرالہ نے مُبارکباد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

 

Ch. Majid Anwar (2)Ch. Majid Anwar (1)

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔