مختصر مختصر خبریں ،۔

جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے ، روسی صدر جناب پوتن سے ملاقات کے لئے جمعہ کے روز روس روانہ ہوں گے ،۔
روس جاپان  نئے اقتصادی معاہدوں کا امکان ہے ،۔
دوسری جنگ عظیم کے بعد روس کا جاپان کے شمالی جزائیر پر قبظہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں سرد مہری  کا موجب ہے ۔
دونوں ممالک کے سربراہان کی اس ملاقات سے برف پگلنے  کی امید کی جا رہی ہے ،۔

جاپان ، سعودی عرب کو اپنے ملک کی اکنامک  کا طریقہ کا متعین کرنے میں مدد فراہم کرئے ،۔
جاپانی ویزر اعظم نے اس سلسلے میں سعودیہ کے دورے کے دوران  سعودیہ سے وعدہ کیا ہے کہ ان کا ملک جاپان  سعودئی کو تیل کی دولت پر کم سے کم انحصار کرنے والی اکنامک کا طریقہ کار متعین کر کے دے گا م،۔

ٹوکیو اولمپک جو کی دوہزار بیس میں ہونے والے ہیں ، ان کے سلسلے میں کونسلنگ کے لئے گئی دی گئی رقم غیر قانونی نہیں ہے ،۔
فرانس کے میڈیا نے ٹوکیو اولمپک کی کونسلنگ کے لئے دی گئی رقم کے معاملے کو اٹھایا تھا کہ یہ رقم ٹوکیو میں اولمپک کے انعقاد کے لئے دی گئی رشوت ہے ،۔
اولمپک کمیٹی  نے   تحقیقات کر کے بتایا ہے کہ اس معاملے میں کوئی غیر قانونی کام نہیں ہوا ،۔

ایٹمی ری ایکٹر کے کولنگ سسٹم سے پانی کی لیکیج ۔
مغربی جاپان کے ایکاتا ایٹمی ریایکٹر ے پانی کی لیکج کی اطلاعات ملی ہیں ،۔ ایٹمی ریکٹر کی انتظامیہ کے مطابق لیکیج بہت معمولی تھی جس کو روک دیا گیا ہے اور اس لیکج سے ماحول میں تابکاری کا خطرہ نہیں ہے ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.