ایمگریشن انسپکٹروں کی تعداد میں اضافہ

ایمگریشن  انسپکٹروں کی تعداد میں اضافہ
نیٹ سورسز کازو : جاپانی حکومت  ملک میں بڑھتی ہوئی سیاحوں کی تعدا کی وجہ سے ایک ہنگامی قدم اٹھا رہی ہے
جس کے تحت  انے والے مالی سال میں ائیرپورٹوں پر ایمگریشن انسپکٹروں میں اضافہ کیا جا رہا ہے ،۔
62 کی نفری کے انسپکٹروں کو کانسائی ، ناریتا کےائرپورٹوں اور ہاکاتا کے سی پورٹ  کے لئے بھرتی کیا جائے گا ۔
جاپانی حکومت امید کر رہی ہے کہ 2020ء تک کوئی 40 ملین ٹورسٹ جاپان  کی سیر کو آئیں گے ،۔
2020ء سال جو کہ جاپان میں اولمپک اور پارا اولمپک  کا سال ہے ،۔
انے والے مالی سال  میں 233 نئے انسپکٹروں کی بھرتی کے لئے منسٹری آف جسٹس نے بجٹ کا تقاضا بھی کیا ہے ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.