کازو ۰نیٹ سورسز) :شمالی کوریا اپنے سٹنڈر ٹائم کو جاپان سے علیحدہ کرتے ہوئے اپنی گھڑیوں کی سویاں تیس منٹ لیٹ کر رہا ہے ۔
نارتھ کوریا کا نیا ٹائم پندرہ اگست سے شروع ہو گا ، پندرہ اگست کوریا کی جاپان سے آزادی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔
جبکہ ساؤتھ کوریا اپنے ٹائم کو تبدیل نہیں کرئے گا ،۔
یاد رہے کہ جاپان اور دونوں کوریاؤں کا وقت پندرہ اگست دوہزار پندہ سے پہلے ایک ہی رہا ہے ۔
نارتھ کوریا کا موقف ہے کہ کوریا کا سٹینڈر ٹائم جاپان کے دوران ہم پر مسلط کیا تھا اس لئے ہم اس کو چھوڑ کر اپنے تاریخی اور پرانے ٹایم ذون میں منتقل ہو ہرے ہیں ۔
چند ممالک کو چھوڑ کر دنیا بھر کے ممالک میں ٹائم ذون ایک ایک کھنٹے کے فرق سے ہوتا ہے۔
صرف انڈیا ، ایران اور مینمار( برما) اپنا سٹینڈر ٹائم ادھ گھنٹے سے مختلف کرتے ہیں ۔
اب نارتھ کوریا بھی ان ممالک میں شامل ہوجائے گا جن کا ٹائم ذون ادھ گھنٹے کے فرق سے مقرر کیا جاتا ہے ۔
دنیا بھر میں صرف نیپال ایک ایسا ملک ہے جس کا بفرٹائم پنتالیس منٹ کے حساب سے مختلف ہے