گیارہ اگست سے کیوشیو نیو کلئیر پلانٹ ری سٹارٹ کیا جارہا ہے ۔

ایتا کورا : اساہی نیوز کے مطابق کیوشیو کا ایٹمی بجلی گھر شیڈول سے قریباً دوسال دیر سے ری سٹارٹ کیا جارہا ہے ۔
یاد رہے ، دوہزار گیارہ کی تسونامی میں فوکوشیما کے ایٹمی بجلی گھر کی تباہی کے بعد جاپان کے سبھی ایٹمی بجلی گھر بند پڑے ہیں ۔
حفاظتی قوانئن اور اصولوں  کو ترامیم سے بہتر کرکے ایٹمی بجلی گھروں کو دوبارہ چلانے کی اجازت ملنے کے بعد کیوشو کا ایٹمی بجلی گھر پہلا ایٹمی بجلی گھر ہو گا جو سٹارٹ کیا گیا ہے ۔
کیوشیو کے ایٹمی بجلی گھر کے بعد سندائی نمر ون ایٹمی بجلی گھر کو سٹارٹ کیا جائے گا
جس کے سٹارٹ کنرے کی حتمی  تاریخ ابھی جاری نہیں کی گئی ہے ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.