جاپان میں پولیس نے پوکے مون ڈویلپروں کو طلب کر لیا ،۔
نیٹ سورسز کازو : ٹوکیو کے مشہور پارک اودائیوا میں پولیس نے پوکے مون بانے والی کمپنی کے ڈویلپروں کو اس وقت طلب کر لیا
جب یہاں پارک میں سینکڑوں لوگوں کے جمع ہونے سے نقص امن کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا ،۔
ٹوکیو کے ساحل سمندر پر واقع اودائیوا پارک دنیا بھر میں نایاب پوکے مون کا شکار ملنے کے لئے مشہور گیم پوائینٹ ہے م،۔
منگل کے روز سینکڑوں لوگوں کی بھیڑ کے اکٹھے ہو جانے پر پولیس کو کئی فون کا ملیں ، جس کی وجہ سے پولیس کا عملہ جب پارک میں پہنچا تو انہون نے دیکھا کہ موبائیل فونون پر پوکے مونز کے شکاری اتنے مگن ہیں کہ ان کو ٹریفک کے خلل اور پیدل چلنے والوں کی مشکل کا بھی احساس نہیں ہے ،۔
تو پولیس نے پوکے مون کے ڈویلپروں کو بھی وہاں طلب کر لیا
تاکہ ان کو بتایا جا سکے کہ موقع واردات میں گیم سے کس قسم کے حالات پیدا ہو سکتے ہیں ،م۔
بعد میں پوکے مون کے ترجمان نے جاپان کے قومی نشریاتی ادارے این ایچ کے پر آ کر پوکے مون شکاریون کے لئے پیغام دیا کہصاف لوگ اپنے روئے کو اس طرح کا رکھیں کہ دوسروں کو دقت پیش نہ آئے اور اپنی حفاظت سے غافل نہ ہوں ،۔