انتقال پر ملال

انتقال پر ملال
میاں عظمت اباراکی کین  ، کوگا والے کے والد محترم  پاکستان میں قضائے الہٰی سے انتقال  کر گئے ہیں ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
میاں صاحب  خود  پاکستان چلے گئے ہیں ۔
احباب سے درخواست ہے کہ مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا  کریں۔
آج جمعہ کی نماز کے بعد اپنی مساجد میں بھی میاں عظمت صاحب کے والد مرحوم کے  لئے دعائے مغفرت کروایں ۔

میاں عظمت ، فیض میاں ٹریڈنگ والے

میاں عظمت ، فیض میاں ٹریڈنگ والے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔