اناللہ وانا الہ راجعون


img_2499

اناللہ وانا الہ راجعون
ٹوکیو کے رہائشی پاکستانی سلیم احمد بھائ کا گزشتہ رات طویل علالت کے بعد ھسپتال میں انتقال کرگئے،
مرحوم گزشتہ 26 سال سے جاپان میں مقیم تھے ،
مرحوم نے اہلیہ کے علاوہ دو بیٹیاں کو سوگوار چھوڑا ہے ،
مرحوم کی نماز جنازہ آج 28 ستمبر بروز بدھ دوپہر 2 بجے مسجد دارالاارقم میں ادا کی جاے گی

Masjid Dar ul Arqam
Tokyo Taito ku Higashi Asakusa 1-9-12
TEL : 03 3871 6061
مرحوم کی تدفین آج شام 4 بجے
 اباراکی قبرستان میں ہوگی
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرماے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرماے اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماے امین
قبرستان کا ایڈریس
 茨城県常総市坂手町1307

Ibaraki Ken Joso Shi 
Sakate Machi 1307
 ( Sanpuku Ji )

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔