جاپان کو کارپوریٹ ٹیکس میں کٹوتی کرنی چاہیئے: ایل ڈی پی کی تجویز کا مسودہ

ٹوکیو: حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کارپوریٹ ٹیکس کی شرح میں کمی اور ٹیکس کی بنیاد میں اضافے پر زور دے گی تاکہ ملکی کمپنیوں کو عالمی طور پر زیادہ مسابقت پذیر بنایا جا سکے۔ یہ بات رائٹرز نے اس تجویز کا مسودہ دیکھ کر منگل کو بتائی۔

آبے کی جماعت قانونی تبدیلیوں کی تجویز دے گی جس کے تحت 126 ٹریلین ین کے گورنمنٹ پنشن انویسٹمنٹ فنڈ (جی پی آئی ایف) کی گورنس بہتر بنانے بنائی جائے گی۔ یہ فنڈ دنیا کا سب سے بڑا پنشن فنڈ ہے۔

اس تجویز میں “سپر علاقائی بینکوں” کی تخلیق کا فروغ بھی شامل ہے۔ تاکہ جاپان کے 100 علاقائی قرض دہندہ اداروں کو مضبوطی فراہم کی جا سکے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.