نو ساله کےای گو کا سوال کیا آپ میرے باپ کو جانتے هیں؟؟
نو ساله ساتو کھے ای گو بنکاک میں ایک ٹمپل کے سامنے گھڑا هوتا هے
اس کے پاس اس کے باپ کی صرف ایک هی تصویر هے جو وی جاپانی سیاحوں کو دیکھا کر سوال کرتا ہے که کیا اپ میرے اباجی کو جانتے هیں
جو جاپان گئے تھے اور پھر کبھی واپس نهیں پلٹے
اس کی یه روٹیں اپریل سے جاری ہے اور تھائی لینڈ کے میڈیا میں ٹھی اس بات کو معقول کوریج دی گئی ہے
اور تھائی کی وزارت خارجه نے جاپانی حکومت سے کہا ہے که اس بچے کے ساتھ تعاون کریں
کھے ای کو کی ایک خاله کی بیان کردھ کہانی کے مطابق
کے ای گو ی ماں نے ٢٠٠ عیسوی میں ایک جاپانی سے شادی کی تھی جس سو کے ایگی کی پیدائیش هوئی اس کے بعد وھ جاپان مرد صرف ایک دفعه هی اپنی بیوی کے میکےتھائی کے علاقے پی چیت گیا تھا اور کھے ای گو کو ننیال میں چھوڑ آئیے تھے
اس کو بعد کبھی کے ای گے کا باپ جاپان واپس چلا گیا
پچھلے سال کے اپریل میں کے ای گے کی ماں واپس میکے پہنچی اور ا سکی حالت بہت خراب تھی
اس نے اپنے بوٹے کو کہا که تمھارا باپ ضرور واپس ائےگا بس تم ٹیمپل کر سامنے اس کا انتظار کرو
کے ای کے کی مان اس سال اپریل کی ٣ تاریخ کو فوت هو گئی هے
١٣ مئی کو کے ای گو نے جاپانی ایمبیسی کی وزٹ بھی کی ہے
اور اس نے کہا که ميں اپنے باپ کو واپس تھائی لینڈ میں چاھتا هوں
اور اگر یه کام مشکل ہے تو کم از کم وھ میرے سارح فون پر هی بات کرے
ایمبیسی نےکها که
هم جہان تک ممکن هوا تمہاری مدد کریں گے