اے کے بی 48 کی بہروپن کینتارو نے باضابطہ طور پر ڈیٹنگ شروع کر دی

ٹوکیو: 31 سالہ رقاصہ اور کامیڈین کینتارو، جو اے کے بی 48 کی کئی گلوکاراؤں کا بہروپ بھرنے کی وجہ سے معروف ہے، نے جمعہ کو اپنے بلاگ پر اعلان کیا کہ وہ باضابطہ طور پر ایک اور بہروپیے فنکار، 31 سالہ کوہےئی کاواگوچی کے ساتھ ڈیٹ پر جا رہی ہے۔

کینتارو، جس کا اصل نام شیہو تاناکا ہے، نے کہا انہوں نے اس وقت ڈیٹنگ شروع کی جب اس نے 2 مارچ کو ایک پروگرام میں موجودگی کے دوران کاواگوچی کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

کینتارو نے اس تعلق کے لیے اپنے مضبوط “میں یہ کر سکتی ہوں” برتاؤ کا اظہار کرتے ہوئے کہا، “جب بات تعلق کی ہو تو شرمیلا پن کبھی میری خوبی نہیں رہی”۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔