سونی نے 4 کے ٹی وی کے دو نئے ماڈل جاری کر دئیے

ٹوکیو: سونی یکم جون کو اپنے 4 کے سے مطابقت پذیر ایل سی ڈی براویا KD-X9200A سیریز کے دو نئے ماڈل (65 انچ اور 55 انچ) جاری کر رہا ہے۔

سونی کی نو تیار شدہ ٹرائی لومینس ڈسپلے ٹیکنالوجی کی وجہ سے رنگوں کی زیادہ ترین چمک اور واضح پن اور میگنیٹک فلوئڈ اسپیکرز، جو ٹی وی میں استعمال کے لیے پہلی مرتبہ تبدیل کیے گئے ہیں، کے باعث سونی کا کہنا ہے کہ اس کا براویا KD-X9200A ٹی وی اتنا واضح بصری تجربہ پیش کرتا ہے کہ آپ بھول جاتے ہیں کہ منظر کا حصہ نہیں۔ “کیا میں حقیقتاً اپنے لیونگ روم میں ہوں؟”

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.