ٹوکیو: جاپان کے روس کے ساتھ تعلقات صریحاً کاروباری موڑ لے رہے ہیں، جیسا کہ دونوں ممالک عرصہ دراز سے جاری علاقائی تنازع پر معاشی افعال کو فوقیت دے رہے ہیں۔ حریف چین کی جانب سے توانائی کے شعبے میں زیادہ قریبی تعاون کے حصول کے ساتھ جاپان کے پاس اب ہمیشہ سے زیادہ ترغیب موجود ہے کہ تاریخی رکاوٹیں ہٹائے اور بات چیت شروع کرے۔۔
ایبے ترکی، جہاں جاپان ایٹمی ٹیکنالوجی کی برآمد کا ایک معاہدہ کرنے کی امید کر رہا ہے، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ بھی کریں گے۔
(روس کے پاس بیچنے کے لیے معدنی ذخائر ہیں) جبکہ کم وسائل یافتہ جاپان روسی قدرتی گیس، کوئلے، لکڑی اور دوسرے قدرتی وسائل کا ایک مشتاق گاہک ہے۔
“شاکھالِن منصوبہ مستقبل میں توانائی کے ذریعے کے طور پر اور زیادہ اہم ثابت ہو گا،” ہیتوشی نشی زاوا نے کہا، جو جاپان کی سب سے بڑی پاور یوٹیلیٹی ٹوکیو الیکٹرک کو کی فیول اینڈ پاور کمپنی سے تعلق رکھتے ہیں۔ (جاپان روس کے ساتھ گیس پائپ لائن کا ایک معاہدہ کر رہا ہے۔)