گولڈن ویک کے دوران پہاڑوں سے متعلق حادثات میں 15 ہلاک، 1 لاپتہ

ٹوکیو: اہلکاروں نے بدھ کو کہا کہ گولڈن ویک کے دوران پہاڑوں سے متعلق حادثات میں پندرہ لوگ ہلاک اور ایک شخص لاپتہ ہو گیا۔

پولیس نے کہا ہلاک یا لاپتہ ہونے والوں میں سے ایک کے علاوہ سب 40 سال سے زائد العمر تھے، جن میں سے سب سے بوڑھا کوہ نورد 78 سال کا تھا جو ایوا لانچوں کی لپیٹ میں آ گیا۔

گولڈن ویک سے قبل، حکام نے پہاڑ چڑھنے والوں کو بار بار انتباہات جاری کیے تھے کہ وہ پگھلتی برف سے بننے والے ایوا لانچوں سے ہوشیار رہیں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.