وینو پارک ٹوکیو میں ہونے والے پاکستانی میلے میں جاپان کے سابق وزیر اعظم جناب ہاتو یاما صاحب نے بھی شرکت کی تھی ۔
ہاتو یاما صاحب کی شرکت نے میلے میں موجود بہت سے پاکستانیون کو اس بات کا موقع فراہم کیا کہ
ان کے ساتھ فوٹو بنوا سکیں ۔
یاتو یاما صاحب کے ساتھ فوٹو بنوانے والے بہت سے پاکستنیون کی تصاویر اپ مختلف نیٹوں پر دیکھ سکتے ہیں ۔
جہاں عام طور پر فوٹو لگوانے کی بہت معمولی سی رقم لی جاتی ہے ۔ روز نامہ اخبار کو صرف شاہد مجید صاحب کی ہی فوٹو وصول ہوئی ہے جو کہ شائیع کی جارہی ہے
یاد رہے کہ شاہد مجید صاحب جاپان میں ہونے والی پاک کمیونٹی کی ایکٹویٹیز کی کوریج کرتے رہتے ہیں ،
جو کہ روز نامہ اخبار جاپان میں بھی شائع ہوتی رہتی ہیں ۔