نیٹسورس: سندائی کے لوکل مئیر نے اس وقت میڈیا والوں کو خیران کردیا جب وه پریس کانفرنس میں ٹنڈ (سرمنڈ)کروا کر آ گیا ـ
٥٥ساله اومے ھارا کاتسوهیکو نے یه کانفرنس اپنے اگلے انتخابات جو که ٢٦ جولائی کو هو رهے هیں ، میں حصے لینے کے اعلان کے طور پر بلوائی تھی ، اومے ھارا پر ٢٠٠٥ سے ٢٠٠٨ تک کے عرصے میں ١٥٨٤ عدد ٹکٹ استعمال کرنے کا اسکینڈل هے جن ٹکٹوں کی کل مالیت ٢ اعشاریه ٦٨ ملین ین بنی هے (تقریباً٢٧ لاکھ پاک روپے)م اومے ھارا پہلے هی ٢اعشاریه ٣٨ ملین ین واپس کر چکا هے اور ٢٩٠٠٠٠ین واپس کرنے جارھا هے ـ
اومے ھارا پر یه اسکینڈل اس لیے بنا تھا که امے ھارا ان ٹکٹوں کے اتعمال کرنے کی ساری تفصیل متعلقه لوگوں نهیں بتا سکا تھا
اومے ھارا دوبارھ الیکشن ميں حصه لینا چاھتا ہے اس کا کہنا هے که میں اس بات پر شرمندھ هوں که سارے خرچ کا حساب ناں رکھ سکا ، اور میری ووٹروں سے درخواست ہے که مجھ ایک دفعه اور موقع دیں ـ
امے ھارا کے سر منڈھوانے پر ایک ریپوٹر کا تبصرھ تھا که یه سارا کام اسکینڈل پر پردھ ڈالے کے لیے کیا گیا ہے ـ