نیٹسورس: سوگایا نام کا ایک ادمی جس کے متعلق یقین کیا جاتا هے که ١٧ سال بے گناھ جیل میں رکھا گیا ، اس پر الزام تھا که اس نے ١٩٩٠میں ایک چار ساله لڑکی کو قتل کیا تھا ـ تھوچی گی کین کے شهر آشی گاگا مین ونے والی یه واردات بڑی مشهور هوئی تھی ملزم اعتراف کردے هی نهیں رھا تھا ـپچھلے دنوں ڈی این اے کی ایڈوانس تکنیک کی وجه سو اس کی بے گناھی ثابت هو نے پر اس کو چیبا کی جیل سے رھا کردیا گيا ـ جس کے بعد سوگایا پہلی بار اپنے شہر اشی کاگا ایا تھا یهاں پر بولیس کے چیف نے اس سے معافی مانگی ہے ـ ه پهلی دفعه هوا هے که کسی مجاز افسر نے سوگایا سے اس کے سامنے معافی مانگی هے ـ اس کے علاوھ اشی کاگا شهر کے مئیر اوما مییودا مینور نے سوگایا کو رھائیش اور کام کی پیشکش کی هے ـ سوگایا نے مئیر کو بتایا که اس کے انسو نکل گئے تھے جب اس نے اپنے شهر کی گلیاں دیکھی تھیں ـ اور اس نے کہا که میں جلد اپنے شہر واپس آؤں گا ـ