27 مئی تا 2 جون لُو لگنے سے 230 افراد ہسپتال میں داخل

ٹوکیو: آگ و آفات سے نمٹنے کی ایجنسی نے منگل کو کہا کہ پورے ملک میں 27 مئی تا 2 جون لُو اور گرمی لگنے سے ہسپتال لے جائے جانیوالے افراد کی تعداد 230 رہی۔ ایجنسی نے کہا، یہ تعداد تقریباً پچھلے سال کے برابر تھی۔

فُوجی ٹی وی کے مطابق ایجنسی نے کہا، اس تعداد میں سے 52.2 فیصد 65 برس یا زیادہ عمر کے تھے۔

صوبوں کے حساب سے ہوکائیدو 21 کے ساتھ سب سے آگے رہا، جس کے بعد آئچی میں 18 اور سائیتاما میں تعداد 17 رہی۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.