نیٹ سورس : ٹیوٹ کاریپوریش کے نیے ماڈل کی کار پریوس کے خیران کن حد تک زیادھ آڈر ملے هیں ٹیوٹا جس کا دس هزار کاریں ماھانه سیل کرنے کا تارگٹ تھا اس کو اک سال کے لیے ایک لاکھ اسی هزار کاٍریں بنانے کے آڈر موصول هوئے هیں ـ
جاپان کی مارکیٹ جس پر مندی کا رجحان ہے اس سے کاروبار میں تیزی انے کے امکانات روشن هو گئے هیں