نیٹسورس: سائیتما کین ميں ایک فوڈ پروسیسنگ گمپنی کے مالک اور دو دوسرے لوگوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا هے ان پر الزام ہے که انهوں نے غیرقانونی لوگوںکو کام پر رکھاتھا
سائیتاما کے تودا شہر یه واشعه اتوار کے روز هوا ہے
کمپنی ملک ٥٥ساله کیوکاوا میتسواو ، کمپنی میجنر ٥٠ ساله یوشیھیدے اوگاوا اور ایک چینی باسندے ٢٥ ساله چوزیننانگ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ـپولیس کا خیال ہے که ٢٠٠٦ سے اس فیکٹری میں غیر قانونی لوگوں سے کام کروایا جاتا رها هے